نتائج تلاش

  1. شکیب

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    میں نے لسٹ پر کام اس لیے شروع نہیں کیا تاکہ پہلے یہ طے ہوجائے کہ spelling کس طرح ہو۔ اس سے قبل بھی میں نے عرض کیا تھا کہ ہمیں زیادہ تر اسپیلنگس وہی رکھنا چاہیے جو ہم اردو کی بورڈ میں استعمال کرتے ہیں۔ مثلا ھ کو h اورح و H سے دکھایا جائے۔ ر =r اور ڑ=R وعلی ھذا القیاس۔ دوم رہی بات پروگرامنگ کی، تو...
  2. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    پریشانی نمبر 3: hackerspk بھائی کا سجیشن(لسٹ کو استعمال کرنے کا) اور فراہم کیا گیا کوڈ استعمال کرکے مطلوب رزلٹ حاصل ہوگیا الحمد للہ۔ آگے عرض یہ ہے کہ ڈکشنری میں موجود الفاظ کے ساتھ دوسرا ایک کالم اٹیچ کرنا ہے، وہ ہے ریٹنگ کا۔ مثلا پہلے ڈکشنری اس طرح کی تھی good nice excellent awesome اور ان...
  3. شکیب

    رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی کے لیے ایک ٹول

    نبیل بھائی اس بارے میں کیا سوچا ہے۔ میرے خیال میں ڈکشنری کے لیے کسی کتاب کو تجویز کر دیجیے اور یہاں سب مل کے حصہ لگا دیں گے۔ ورنہ یہ ویسے ہی التوا میں پڑا رہے گا۔
  4. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    اف! میں آپ کے کوڈ کو کوڈ نہیں بلکہ الگورتھم سمجھ رہا تھا، اور اسے امپلی منٹ کر رہا تھا سمجھ سمجھ کے۔ خیر! اچھا ہوا یہ بات سامنے آگئی، ورنہ غلط فہمیاں مزید نقصان کو جنم دےسکتی ہیں۔
  5. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    اصل میں یہ Dim وغیرہ کیا ہیں میں سمجھ نہیں پایا تھا، ٹائپ کرنے پر وژول اسٹوڈیو اس کے نیچے سرخ لکیر کھینچ دیتا ہے۔
  6. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    اللہ آپ کو بہترین بدلہ دے۔ آپ کا فراہم کردہ کوڈ دیکھ رہا ہوں۔ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میں لسٹ باکس کا استعمال نہ کروں۔ اگر اس کے بغیر کام نکل رہا ہے تو بہت اچھی بات ہوگی۔
  7. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    اس سے معاملہ حل نہیں ہواتھا۔ فرخ بھائی کا مراسلہ دیکھا کہ لسٹ کا استعمال اس سلسلے میں بہتر ہوگا، تو یونہی انگلیاں کی بورڈ کا سفر کرنے پھر روانہ ہوگئیں اور الحمد للہ کام ہوگیا۔ میں نے یہ کیا کہ یوزر کی فراہم کردہ فائل کو listbox1 میں ایک لائن میں ایک جملہ کے طور پر لوڈ کرادیا، پھر اچھے الفاظ کی...
  8. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    عارف بھائی ایم بلال محمود بھائی کو پاک اردو انسٹالر میں نیا جمیل نوری نستعلیق شامل کرنے کے لیے کہہ دیں۔۔۔ فیس بک پر اکثر آن لائن ہوتے ہیں وہ۔
  9. شکیب

    کیوں فقط کام فقط کام فقط کام کروں ××× کیوں نہ اک کام کروں، پھر فقط آرام کروں-شکیب احمد :D

    کیوں فقط کام فقط کام فقط کام کروں ××× کیوں نہ اک کام کروں، پھر فقط آرام کروں-شکیب احمد :D
  10. شکیب

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    ابنِ حرم آپ کے پاس موجود گولڈن ڈکشنری کا لنک شیئر کریں۔
  11. شکیب

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    ابنِ حرم یہ ڈاؤنلوڈ کریں۔ . deb کی فائل پر ڈبل کلک کریں اور انسٹال کرلیں۔ چین کی بانسری بجائیں۔ دعا گو و دعا جو
  12. شکیب

    کانپتے ہاتھوں سے تلوار اٹھانے والے - ماجد دیوبندی

    یہ شعر بہت مشہور ہے ماجد دیوبندی کا۔ اچھی شراکت کے لیے جزاک اللہ۔
  13. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    جسٹی فائی کے بارے میں آپ کا پی سی کیا کہتا ہے؟ کیا فورس جسٹی فائی بھی ہو رہا ہے؟
  14. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    ہاں یہ تو ہے۔ میں اسے چیک کر کے کل آگاہ کروں گا۔ ویسے ایک بات سمجھ میں نہیں آئی، کہ میں نے صرف Case سے متعلق کمانڈ نہیں دی تھی (جو آپ نے اپنے کوڈ میں لکھی ہے) تو کیا اسی وجہ سے میرا کوڈ کام نہیں کر رہا تھا؟ جبکہ ایسا ہونا تو نہیں چاہیے، کیونکہ میں نے Praising_word_list.txtمیں بھی good ہی لکھا...
  15. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    آپ ابھی پی سی پر ہوں تو اسکرین شاٹ لگا دیں۔ ویسے میں ان انسٹال کر کے پھر دیکھوں گا۔۔۔ انسٹال کے وقت پرانا ورژن ری پلیس ہوا تھا۔۔۔ مجھے نہیں لگتا کوئی گڑبڑ ہوئی ہوگی، پھر بھی ایک بار فانٹ ری انسٹال کر کے آپ کو خبر دوں گا ان شاء اللہ
  16. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    'for single line in richtextbox 'for multiple lines in richtextbox اس کے لیے کیا میتھڈ ہے؟ کوئی خصوصی میتھڈ ہے یا لوپ ہی سے کرنا ہے؟
  17. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    کیا آپ اپنے نوٹ پیڈ پر فانٹ جمیل نوری سیٹ کر کے دیکھا ہے؟
  18. شکیب

    لنکس کیا ہے؟

    یہ بھی دیکھو۔ میں سوچ رہا تھا پتہ نہیں کیوں اس لڑی میں اتنے پیغامات ارسال کیے جارہے ہیں، شاید کسی کو زور و شور سے لینکس کا مطلب سمجھا رہے ہوں۔۔۔ بھائیو ، لینکس کی سب سے جامع تعریف زیک بھائی نے کی ہے۔۔۔ (بالکل سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں) مجھے ایک بار میں یاد ہوگئی تھی۔
  19. شکیب

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    چلو ٹھیک ہے، بھائی نہیں تو انکل بھی قبول ہے۔ آپ شکیب انکل پکار سکتی ہیں۔ آداب :D
Top