میری اپنی ذاتی رائے بھی کچھ یہی ہے۔
البتہ ایک پرانا زمرہ ہونے کی وجہ سے اور چونکہ یہ روایت پہلے سے چلی آ رہی تھی تو اس لیے چھیڑا نہیں گیا۔
کچھ اقدام جو سمجھ آ رہے ہیں، وہ یہ کہ
1۔ ایک جیسی لڑیوں کو آپس میں ضم کیا جائے۔
2۔ ان تمام لڑیوں کو مقفل کر دیا جائے۔
3۔ آئندہ بھی اگر کوئی نئی دعا یا وظیفہ...