اس ضمن میں ایک اور توجہ
کوشش کیا کیجیے کہ ایک وقت میں اس زمرہ کی 2، 3 لڑیوں میں پوسٹ کیجیے۔ تاکہ سرورق پر متنوع عنوانات موجود رہیں۔ ایک ہی وقت میں تمام اذکار میں پوسٹ کرنے سے باقی تمام مواد سرورق سے ہٹ جاتا ہے۔ یہ توجہ تمام زمرہ جات کے لیے بھی ہے، مگر زیادہ اسی زمرہ میں ہوتا ہے، تو یہاں توجہ...