نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    ہمارے سب سے بڑے بھائی کی شادی کے موقع پر ہم نے رضائیاں، تلائیاں اور تکیے سلوا لیے تھے، جو بعد میں سب بہن بھائیوں کی شادی پر کام آئے، اور اب ہمسایے، رشتہ دار وغیرہ بھی ضرورت پڑنے پر لے جاتے ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    ہوٹل والوں کی زبان میں انڈا ٹماٹر
  3. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    سلیقہ، طور طریقے اور قرینے کو بھی کہا جاتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    لکھنؤ بہت پرانی بات ہو گئی اب تو۔ میں تو اسلام آبادی، یا زیادہ سے زیادہ کراچوی ہو سکتا ہوں۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    اس کے علاوہ دال کے ساتھ بھی ایک وقت خشکا چاول بنتے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    عمومی طور پر ہمارے ہاں دال، سبزی، گوشت باری کے حساب سے پکتے ہیں، اور جمعہ کو چاول کی کوئی ڈش۔ البتہ سبزی گوشت، دال گوشت مکس ہو تو وہ گوشت کی باری پر ہی ہوتا ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    ہمارے ہاں شامی کباب، کوفتے، کٹلس، رولز بنا کر فریز کر دیے جاتے ہیں، اور بوقتِ ضرورت استعمال ہوتے رہتے ہیں۔ اس کا ایک فائدہ یہ بھی رہتا ہے کہ کوئی مہمان آئے اور فوری طور پر کچھ تیار کرنا پڑے تو مسئلہ نہیں ہوتا۔ بلکہ اگر خواتین گھر پر نہ ہوں تب بھی چائے کے لوازمات تیار ہو جاتے ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    ہماری طرف بنتا ہے یہ بھی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    کیا کہنے عاطف بھائی۔ بہت خوب
  10. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ خیر استادِ محترم
  11. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    آپ احباب کی جانب سے پذیرائی پر شکر گزار ہوں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    امجد اسلام امجد نظم: آخری بات

    آخری بات ٭ طلوعِ شمسِ مفارقت ہے، پرانی کرنیں نئے مکانوں کے آنگنوں میں لرز رہی ہیں فصیلِ شہرِ وفا کے روزن چمکتے ذروں سے بھر گئے ہیں، چمکتے ذرے! گئے دنوں کی عزیز باتیں نگار صبحیں، گلاب راتیں بساطِ دل بھی عجیب شے ہے ہزار جیتیں، ہزار ماتیں جدائیوں کی ہوائیں لمحوں کی خشک مٹی اڑا رہی ہیں گئی رتوں کا...
  13. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    ہمارے ہاں اس کام کے لیے برف کی کیوبز والی ٹرے استعمال ہوتی ہے
  14. محمد تابش صدیقی

    ہمارے سلیقے

    لیکن آپ کی یہ شرط کیسے پوری ہو گی؟ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے نہیں ہے کوئی حقیقت، یہ خواب جیسا ہے طویل ہوتی چلی جائے ہے شبِ فرقت یہ انتظارِ سحر تو عذاب جیسا ہے ستم شعار سہی، غیر پر نثار سہی وہ ہے تو اپنا ہی، خانہ خراب، جیسا ہے سنے ہیں راہِ محبت کے سینکڑوں قصے یہ راستہ ہی دکھوں کی کتاب جیسا ہے وہ ہم سے مل کے بھی پوچھے رقیب...
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد بھائی۔ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور قلم رواں رکھے۔ آمین بے شک
Top