اپنی روزو شب کی مصروفیات کی بنا پر اس اعلیٰ فورم کیلئے کچھ حصہ تو نہیں ڈال سکا، با جودیکہ برادرم راحیل فاروق کا حکم تھا۔ اور اب دوسروں کی محنت پر رائے زنی کا بار، ان ناتواں کندھوں پہ آن پڑا ہے۔
بہرحال چونکہ حکم ہے کہ ان دونوں میں سے کسی ایک کو چُنا جائے، تو خاکسار کی رائے میں لوگوِ اول درست...