میں اس پابندی کے حق میں ہوں۔ اس شو اور اس جیسے تمام شوز جو پاکستانی اخلاقی اقدار کے خلاف ہیں۔ ٹاپ لیس کارٹون کیریکٹر دکھا کر آپ بچوں کی کون سی ذہنی نشوو نما کر رہے ہیں ؟
اب آپ اخلاقی اقدار کو لے کر یہ مت کہیے گا کہ جھوٹ، اقرباء پروری، رشوت وغیرہم کون سی اخلاقی اقدار ہیں۔ بات بچوں کی ذہن سازی کی...
معلومات کا بہت بہت شکریہ برادر۔دھاگے کی یہاں تک کی معلومات سے تو ابھی تک یہ لگ رہا ہے کہ ایسا کیمرہ لیا جائے جس میں 55-18 ملی میٹر والا کِٹ لینز ساتھ ہو۔ اور آپ کی بات درست ہے، کیمرہ نیا اور آتھرائزڈ ڈیلر یا پھر آفیشل سٹور سے خریدنے کا ارادہ ہے۔
سکرین کی بجائے پورا فرنٹ پینل بدلا جاتا ہے، جو کہ ایک ہی پرزہ ہے۔ سارا پروسیس قریباً 10 منٹ کا ہے۔ باقی کچھ کیلبریشن، ٹیسٹنگ اور کسٹمرز کی تعداد کی بناء پر گھنٹہ دو لگ جاتے ہیں۔
پاکستانی پنجابی:
ساڈا ملک پاکستان اے۔
میں مسلمان آں۔
ہندکو:
ساڈا ملک پاکستان اے۔
میں مسلمان آں۔
الفاظ وہی ہیں، لیکن تلفظ میں فرق ہے۔ جیسا کہ ملک کو پنجابی میں(مُ۔لَ۔ک) اور ہندکو میں (مُ۔لُ۔ک) یا (مُ-ل۔ک) بولا جاتا ہے۔