میں نے بی ایس کے لیے کامسیٹس میں این ٹی ایس ٹیسٹ دیا تھا، کامیاب ہونے کے بعد وہیں داخلہ لیا تھا۔ پھر بی ایس مکمل کرنے کے بعد ایم فل کے لیے این ٹی ایس کا GAT دیا اور کامیابی کے بعد کامسیٹس سے ایم فل کا کورس ورک مکمل کیا۔ ان دونوں ٹیسٹس میں، میں نے نقل ہوتے نہیں دیکھی۔ بہت سے لوگ فیل ضرور...