نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    آپ کا بہت بہت شکریہ تابش بھائی، خوش رہیں :)
  2. عباس اعوان

    مبارکباد عباس اعوان بھائی بھی ہوئے ہزاری۔۔۔

    اس نئے درجے پر فائز ہوتے سب سے پہلے دیکھنے اور پھر لڑی بنا کر مبارکباد دینے کا بہت بہت شکریہ برادرم یوسف سلطان اور معذرت کے اپنی مصروفیت کے باعث لڑی میں جواب نہیں دے پایا۔ ایک دفعہ پھر آپ کا بہت بہت شکریہ برادر اللہ پاک آپ کو دائم خوش رکھے، آمین۔
  3. عباس اعوان

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔ باز خوش آمدید
  4. عباس اعوان

    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی

    کاوش کی پسندیدگی کا شکریہ مرشد :)
  5. عباس اعوان

    ایسی تنہائی کا کیا کرنا جہاں کوئی مونس ہی نہ ہو

    ایسی تنہائی کا کیا کرنا جہاں کوئی مونس ہی نہ ہو
  6. عباس اعوان

    اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

    اگر مسئلہ ابھی تلک آ رہا ہے تو اپنے براؤزر میں یہ پلگ اِن انسٹال کر لیں۔ https://www.eff.org/https-everywhere
  7. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    پھر بچتا ہی کیا ہے پھر ؟
  8. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مشرقی ایشیا(چین ، جاپان اور کوریاز)، اور جنوب مشرقی ایشیاخصوصاً مشرق کے پاس والا علاقہ (مطلب ویت نام، کمبوڈیا، لاؤس، تھائی لینڈ) وغیرہ ایسی چیزوں کے لیے کافی مشہور ہے۔ آج ہی ایک چینی کولیگ نے کافی سارے ریسٹورنٹس میں سے ایک ریسٹورنٹ کا بتایا جو خاص طور پر سانپ کا سوپ اور ڈشز وغیرہ سرو کرتا ہے۔...
  9. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    پڑھے لکھے لوگ عموماً انگریزی جانتے ہیں۔ خصوصاً انٹر نیشنل سکولز سے پڑھے لکھے لوگ نہایت شستہ انگریزی بولتے ہیں۔ لیکن سبزی، پھل، گوشت فروش اور ٹیکسی چلانے والے اور اسی طرح کے دیگر لوگ انگریزی نہیں جانتے، یا پھر بالکل ہی واجبی سی انگریزی۔ پرانی نسل نسبتاً انگریزی سے کم واقف ہے۔ جیسا کہ پرانے...
  10. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نہیں، میں عالم چنا تو نہیں ہوں، لیکن اتنی چھوٹی سی افطاری بھی نہیں کرتا میں۔ آپ کو ایک کچوری ہفتہ بھر کیلئے کافی ہو جائے گی۔ :)
  11. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    اردو تو زمانہء سکول سے ہی کافی اچھی رہی تھی۔:skywalker: مقامی چینی زبان، جس کوCantonese کہا جاتا ہے، بہت مشکل زبان ہے۔میں تو بس انگریزی بولتا ہوں یہاں۔ یا پھر بیس تیس الفاظ جو سیکھ لیے اور زیادہ استعمال ہوتے ہیں۔ مثلاً جب میں پھل خریدنے جاتا ہوں تو پھل کا نام چونکہ مجھے نہیں آتا، تو ہاتھ کا...
  12. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جیسے پوریاں تلتے وقت پھول جاتی ہیں، اسی طرح پٹھورے بھی تلتے ہوئے پھول جاتے ہیں۔ اور پھر کیمرے کا زاویہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہ دیکھیں:
  13. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ماشاء اللہ۔ چھوٹی سی چڑیا کی ننھی سی افطاری۔ :)
  14. عباس اعوان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویک اینڈ کی وجہ سے ؟
  15. عباس اعوان

    تعارف تیری محفل میں چلا آیا ہوں۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید برادر
  16. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    کوریا والوں کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ وہ زندہ بھی کھا جاتے ہیں۔ اشتراک کا شکریہ۔
  17. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہانگ کانگ کی چینی زبان، چین کی چینی زبان سے بدرجہا مشکل ہے۔ اس لیے کچھ عرصے بعد ہی سیکھنا چھوڑ دیا تھا۔ مقامی گنتی بھی صرف 5 تک آتی ہے۔ :پ
  18. عباس اعوان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    مختلف فقہ جات کی رائے مختلف ہے۔
Top