نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ویسے ہم لوگ گندے مندے کو گندے سندے کہتے ہیں۔ تاہم نام بدلنے سے کیفیت بدلنے کا امکان نہیں ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    پہلے تو ہم چائے نہ پینے والوں کو دیکھ کر ہی حیران ہوتے تھے۔ لیکن اب بیگم صاحبہ کی زیارت تو روز ہی ہوتی ہے۔ اس لئے حیران ہونا چھوڑ دیا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بھائی! صفائی پسندی اور صحت کا خیال رکھتے ہوئے بھی سموسے پکوڑے کھائے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    یہ غصہ نہیں، غیر سنجیدگی کا مظاہرہ تھا۔ :) ویسے ایسے بہت کم لوگ (سچے پاکستانی) ہوتے ہیں جو سموسے وغیرہ کی جانب رغبت ہی نہ رکھتے ہوں۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اب ایک معاملہ یہ بھی ہے کہ ہر ٹیسٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا حصہ ہوتا ہے۔ اور میچ کو نتیجہ خیز بنانا اور جیتنا اب پہلے سے زیادہ اہم ہے۔
  6. محمداحمد

    ماسٹر

    سبحان اللہ سبحان اللہ ! بہت پر لطف اور جاندار تحریر ہے۔ حیرت ہے کہ اس پر میرا تبصرہ نہیں ہے۔ ماشاء اللہ! اب تو آپ کی تحریروں کو ہی ترس گئے ہیں ۔ کچھ خدا کا خوف کریں اور قارئین پر ظلم بند کریں۔ :) :)
  7. محمداحمد

    آئیں گپ شپ کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟
  8. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اور جگہ دل میں ہونی چاہیے ۔ :)
  9. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بالکل! یہ بھی ہے۔ اگر وہ ایک یوٹیوبر ہیں تو اس کے پیچھے مصلحت ہو سکتی ہے۔ جیسا کہ فہیم بھائی نے بتایا۔ :) یعنی آپ کو تو براہِ راست ہٹ کیا ہے ڈاکٹر صاحب نے۔ :)
  10. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    سرسوں کا تیل اچھا ہوتا ہے۔ اور اس میں سبزیاں بھی بہت اچھی بنتی ہیں۔ یہ نہیں معلوم کہ اس میں کولیسٹرول والا معاملہ ہے یا نہیں؟
  11. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    :daydreaming: :thinking: :worried: اگر میں منہ پھٹ ہوتا تو جھٹ سے آپ کو بد ذوق کہہ دیتا۔ لیکن شکر کریں کہ میں منہ پھٹ نہیں ہوں۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    آپ ہر ہفتے نصف سموسہ کھا لیا کریں ۔ اس سے آپ کو یہ یاد نہیں رکھنا پڑے گا کہ اس ہفتے سموسہ کھانا ہے یا نہیں؟ :) :) :) واقعی! احتیاط بہتر ہے۔ وہ کہتے ہیں نا کہ احتیاط افسوس سے بہتر ہے۔ دراصل کل میں نے جنگ نیوز میں ایک آرٹیکل دیکھا جس میں اس ویڈیو کے جواب میں ٹوئیٹر پر آنے والے کم و بیش...
  13. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    جہاں تک صفائی ستھرائی اور معیار کی بات ہے تو باہر کے سموسے واقعی نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ لیکن کیلوریز وغیرہ کے معاملے میں گھر کے اور باہر کے سموسے کم و بیش ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    فکر نہ کریں، آپ کی طرف سے میں نے کچوری کو ووٹ دے دیا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    :):):)
  16. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    کیسے بھی نہیں! :) پانچوں انگلیاں گھی میں نہیں ہو سکتیں۔ :shameonyou: صرف ظہیر بھائی کی طرح سر کڑاہی میں دیا جا سکتا ہے۔ :) :):)
  17. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    اچھا ہوا آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی۔ اگر آپ ویڈیو دیکھ لیتے تو پتہ چلتا کہ ڈاکٹر صاحب نے گاجر کے حلوے کے بجائے کچی گاجریں کھانے کا مشورہ دیا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    فہیم بھائی یہ بات تو ٹھیک ہے ۔ لیکن دراصل یہ تو باہمی ضرورت ہے۔ اگر لوگ بھی کونٹینٹ بنانا چھوڑ دیں تو یوٹیوب والے کس طرح اشتہار دکھا کر پیسے کمائیں گے۔ یہی معاملہ ٹی وی چینل وغیرہ کا بھی ہے۔ اگر انہیں اشتہار ملنا بند ہو جائیں تو وہ بھی ہمارے لیے کوئی پروگرام نہ بنائیں۔
  19. محمداحمد

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    زیادہ سے زیادہ آپس میں ہی کہہ سکتے ہیں کہ: آ عندلیب مل کےکریں آہ و زاریاں ۔۔۔۔! :)
Top