ہاہاہاہا۔۔!
افسوس کہ یہ تو نثری نظم کی طرح ہمیشہ تتر بتر ہی نظر آتے ہیں۔ :) :)
معدوم نہ بھی ہوں تو آپ کی شاعری میں نظر نہیں آنے والے۔ :) :)
ہم تو آج تک کوچہء آلکساں کو ہی اپنی بقا کا آخری مسکن سمجھتے رہے ہیں۔ :) :)
دھوئے گئے ہم اتنے کہ بس پاک ہو گئے :) :)
پہلے جاسمن آپا اور نین بھیا کے...