السلام علیکم!
چند روز قبل کچھ دوستوں اور مہربانوں سے گفتگو اور تبادلۂ خیال کا موقع ملا۔ موضوعِ سخن کچھ افغانی طالبان کی طرف نکل پڑا۔ کچھ دوستوں کا یہ اصرار تھا کہ طالبان تحریک کی بنیاد مکمل طور پر قوم پرستی پر اٹھائی گئی تھی اور آخر تک یہ طالبان قوم پرست ہی رہے۔ ان کا اسلام سے کچھ لینا دینا...