نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    بھائی نظام الدین معذرت چاہتی ہوں۔ میں نے پہلی بار اردو فورم میں شمولیت اختیار کی ہے اس لیے بہت سی چیزیں سمجھ نہیں آ رہیں۔۔۔
  2. شزہ مغل

    "تماشائے محبت"

    دوسرے شعر میں الفاظ کا انتخاب غیر مناسب ہے یا ترتیب الفاظ درست نہیں؟؟؟
  3. شزہ مغل

    "تماشائے محبت"

    عاطف بھائی! اگر آپ کچھ مدد فرما دیں تو بہت مشکور ہوں گی
  4. شزہ مغل

    "تماشائے محبت"

    شکریہ! مجھے آپ کی اسی رہنمائی کی ضرورت تھی۔
  5. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ مگر مجھے اعتراض ہے کہ اگر کسی نے اردو زبان کی بہتری کے لیے کوئی کوشش کی ہے تو اسے فراموش نہ کیا جائے۔ ان کو حجام کے لقب سے نہ نوازا جائے۔۔۔۔ یہ بھی محض ذاتی رائے ہے۔
  6. شزہ مغل

    "تماشائے محبت"

    محبت اک تماشا ہے، تماشے عام ہوتے ہیں تماشائے محبت میں سبھی بدنام ہوتے ہیں موجوں میں ڈوبے، ذہر پیا، سر قلم ہو گئے محبت کرنے والوں کے یہی انجام ہوتے ہیں خودی کو ساتھ رکھنا اور سدا یاد رکھنا مغرور حسن والوں کے، عاشق غلام ہوتے ہیں دولت و کسی کا ہی لگتا ہے جہاں سارا بےضمیر شاہوں کو بھی "شزہؔ"...
  7. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    آپ ء ہی کا سوگ کیوں منا رہے ہیں؟ اگر ہمیں اردو زبان کو ذندہ رکھنا ہے تو قدیم اردو کو بھی استعمال میں لانا ہو گا اور وقت کی ضرورتوں کا خیال رکھتے ہوئے نئی دریافت کو بھی خوش آمدید کہنا چاہیے۔
  8. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    پی دی ایف والا آپریشن؟؟؟ کیا مطلب؟؟؟ کوئی پی دی ایف فائل نہیں کھل رہی کیا؟
  9. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    آپ کی بات سے قدرے اتفاق کرتے ہوئےایک اور نقطہ شامل کرنا چاہتی ہوں۔ دنیا کی کوئی ذندہ زبان بھی ایسی نہیں ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ کوئی تبدیلی نہ ہوتی ہو۔ کیونکہ جو زبان وقت کے اثرات قبول نہیں کرتی اسے وقت بھی قبول نہیں کرتا اور رفتہ رفتہ اس زبان کی وفات ہو جاتی ہے۔
  10. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    بالکل درست فرمایا آپ نے
  11. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    رات کی تاریکی میں دیپ جلاتے ہیں ہم تو ہوا کی آہٹ پر چونک جاتے ہیں ہم تو بلاوجہ ہنسی کے پیچھے درد ہوتا ہے غم چھپانے کو مسکراتے ہیں ہم تو خواب تو بہت ہیں مگر سوچوں میں سوتے نہیں، یادوں میں رات بیتاتے ہیں ہم تو سمجھ کر گود ہمدرد کی، تکیے پر سر رکھے بس روتے ہی چلے جاتے ہیں ہم تو دنیا حسن و زر کی...
  12. شزہ مغل

    کروں ابتدا نام رب کریم سے حکیم، عظیم، علیم اور رحیم سے

    کروں ابتدا نام رب کریم سے حکیم، عظیم، علیم اور رحیم سے
  13. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    اس اردو بہت سی زبانوں کی مرکب زبان ہے اس لیے جس زبان کا لفظ اس میں شامل ہوا اسی زبان کے حروف کو بھی شمولیت کا حق حاصل ہو گیا۔
  14. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ارسال کرنے کے بعد تبدیلی ہوتی ہے تو ایڈمن ہی اس مسئلے کو حل کر سکتا ہے۔
  15. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
  16. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    آپ کا مشورہ بھی مفید ہے۔ شکریہ
  17. شزہ مغل

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    شکریہ! بہت مفید مشورہ ہے یہ
  18. شزہ مغل

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    السلام علیکم! بہت بہت مبارک ہو عائشہ عزیز صاحبہ۔
Top