السلام علیکم!
بہت سوچا کہ اپنا تعارف کیا پیش کروں؟؟؟؟
کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔ کوئی ایسی خاص بات نہیں ہے جسے اپنے تعارف میں بیان کر سکوں۔۔۔
چلئے چند رسمی سی باتیں بتاتی ہوں۔
ابتدائی تعلیم قریبی گورنمنٹ سکول سے حاصل کی۔ اسی سکول کے کمیونٹی ماڈل کالج سے ایف-اے بھی کیا۔ ساتھ ہی قریبی پرائیویٹ سکول میں...