نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ کمال کر دیا۔۔۔۔ محفل لوٹ لی:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
  2. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    یہ بھی مشکل سے لکھا
  3. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی بالکل! اور مجھے بہت مزے کی بھنڈی بنانی آتی ہے
  4. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    ارے بھائی معاف کر دیجیئے
  5. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    بہت بہت شکریہ
  6. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    مگر ضروری نہیں کہ ہمارے مذاق کو وہ لوگ بھی مذاق سمجھیں۔ بہرحال معذرت چاہتی ہوں اگر میری بات سے کسی کی بھی دل آزاری ہوئی ہے تو۔
  7. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے آخری بار رات کو کالی مرچ اور زیرے والے آلو بنائے تھے۔ بہت مزے کے۔۔۔۔ اور کچھ دیر پہلےکارن فلیکس کھائے۔
  8. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میری پسندیدہ ترین سبزی
  9. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    بالکل درست
  10. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    اگر میں طنز و مزاح نہ سمجھتی ہوتی تو شروع کے مراسلوں کو پسند نہ کرتی۔ مجھے اعتراض ہوا تھا جب چند حضرات نے کہنا شروع کیا کہ حکومت پاکستان کو کچھ کرنا چاہیے۔
  11. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    شکریہ! دعاؤں میں یاد رکھئے
  12. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    شکریہ
  13. شزہ مغل

    تعارف "ہم تو"

    شکریہ
  14. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ اس کبوتر کی اتنی بات مت کیجیئے کیونکہ انڈیا اس کا اور ہی مطلب لے گا۔ دنیا کرتی ہے بات تو کرتی رہے۔
  15. شزہ مغل

    محفل متراں دی

    جان پچھان ہے تے پر بوہتی نئی اے
  16. شزہ مغل

    محفل متراں دی

    نا بزرگو ! :p
  17. شزہ مغل

    محفل متراں دی

    کیہڑے معاف کر دیو۔ میے جئے اناڑی بندے وی آندے ہوندے نے۔ انا نے وی غلطی کر دتی اے
  18. شزہ مغل

    محفل متراں دی

    اے تے بزرگاں دے بزرگ نے۔۔۔ :drooling:
  19. شزہ مغل

    شاطر جاسوس یا معصوم سیاح

    میں بھی یہی سمجھانا چاہ رہی ہوں سب کو کہ اس بات کو اتنی اہمیت مت دیجیئے۔
Top