انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
انتہائی نفیس اور بھلے بزرگ ۔
ایک دفعہ فقیر کے گھر بھی تشریف لائے تھے ۔ بہت شفقت فرماتے اور اکثر یاد کرتے ۔ ان کی داستانِ حیات جہد مسلسل سے عبارت تھی ۔اس پیرانہ سالی میں بھی اپنے قلم سے مشقت کرتے اور اہل خانہ کے لیے آسانیوں کا سبب بنتے ۔
ہم گناہگار اور عاجز بندے اللہ...
دعاؤں کے لیے شکرگزار ہوں نایاب بھائی ۔
کیا سوال اور کیا جواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ صاحب مطالعہ بزرگ ہیں ، ہمیں آپ سے سیکھنا جاننا چاہیے
دعائیں جاری رکھیے گا ۔
(قسط اول)
کوئی دس ایک برس ہوتے ہیں ۔ شیخوپورہ میں میرے ایک محترم بزرگ سکول چلاتے تھے۔ میں تازہ تازہ ایف ایس سی کے امتحانات سے فارغ ہوا تھااور ویہلا مصروف تھا۔ ایک دن انہوں نے مجھے سکول حاضر ہونے کا حکم دیا، جو میں نے آنکھیں بند کر کے قبول فرما لیا۔ چند ایک کلاسز انہوں نے میرے ذمہ لگا دیں، جن...