نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    غزل ۔ سڑکوں پر اِک سیلِ بلا تھا لوگوں کا ۔ محمد احمدؔ

    اتنے بڑے بڑے لوگوں نے تبصرہ کر دیا، کہنے کو کیا رہ گیا ہے :) سلمت یداک احمد بھائی :)
  2. فلک شیر

    اردو کا دروازہ - اردو سیکھیے۔

    میں نے دیکھی ہے سائٹ ۔ اچھی کاوش ہے ، تفصیل سے تھوڑی دیر میں عرض کرتا ہوں انشاءاللہ ۔
  3. فلک شیر

    سب بھائی بہنوں کی شفقت کا تہ دل سے شکریہ :) فصیح صاحب! یہ کیسے سوچ لیا آپ نے حضور۔۔ :)

    سب بھائی بہنوں کی شفقت کا تہ دل سے شکریہ :) فصیح صاحب! یہ کیسے سوچ لیا آپ نے حضور۔۔ :)
  4. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    سو فیصد متفق
  5. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    موافق ہے بالیقین۔
  6. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    برائے توجہ مزمل شیخ بسمل صاحب
  7. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    آپ کے بچے زیر تعلیم ہیں ، ان کے حوالہ سے بتائیے، کہ ایک سکول کو کیسا دیکھنا چاہتی ہیں آپ؟
  8. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    اس سکول کے حوالے سے کچھ مزید تفصیل عنایت کیجیے ۔
  9. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    ہے تو یہ الگ راستہ اور مشکل بھی ہے ۔ لیکن سچ جانیے، تو میں راہنمائی چاہتا ہوں، کہ پہلا قدم اٹھانے سے پہلے کیا کیا جانا چاہیے اور اس کے بعد کن چیزوں کے لیے تیار رہنا ہوگا۔۔۔ وسائل کو کتنی اہمیت دی جائے اور نظریات کو کتنی؟ مارکیٹ میں موجود مختلف ماڈلز میں کون سا کس قدر قریب ترین ہے مطلوبہ مثالیہ کے؟
  10. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    وسائل ہوں ، تو بالیقین ایسا ہی ہونا چاہیے ۔۔
  11. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    عموماََ سرکار نصاب سے متعلق رہتی ہے، زبان کا انتخاب آپ کا اپنا ہے ۔۔ رجسٹر کروائے بغیر معاملات چلانا مشکل ہو جاتاہے نا سر۔۔
  12. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    میری خواہش ہے، کہ آپ ان نظریاتی سوالات کے جوابات کھول کر عنایت فرمائیں ۔ میں آپ کی سوچی سمجھی رائے جاننے کا خواہشمند ہوں ۔۔
  13. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    ثانوی مراحل میں ذریعہ تعلیم اردو ہونا ۔۔۔کیا زمینی حقائق اس نظریہ کے ساتھ ہیں؟ بصد ادب۔
  14. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    اتنی زبانوں (اردو،عربی، فارسی،انگریزی۔۔۔اور بعض کے بقو ل چینی بھی ) کو کیسے ایڈجسٹ کیا جائے مختلف مراحل میں؟ اس پہ کچھ رہنمائی فرمائیں آسی صاحب ۔۔۔براہ کرم
  15. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    تفصیلی جواب کے لیے شکرگزار ہوں یوسف بھائی ۔ دلچسپ ترتیب سامنے لائے ہیں آپ۔ یہ ڈاکٹر ذاکر صاحب والے ادارہ والی بات بھی دل کو لگی ہے، کیونکہ ان کے ادارے کے طلبا ء و طالبات کافی پراعتماد اور مطلوب خصوصیات کے حامل دکھائی دیے ہیں مجھے ۔ لیکن یہ کہیے، کہ آپ نے اس ضمن میں ابتدائی کام کا کوئی خاکہ...
  16. فلک شیر

    آپ کی محبت ہے احمد بھائی :)

    آپ کی محبت ہے احمد بھائی :)
  17. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    وعلیک السلام آسی صاحب۔ انتظار ہے آپ کی تحاریر کا ۔۔
  18. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    محمد یعقوب آسی محمداحمد تلمیذ عاطف بٹ نیرنگ خیال فرحت کیانی جاسمن
  19. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    میرے خیال میں اس سے پہلے یہ طے کرنے کی ضرورت ہے، کہ تعلیم کا بنیادی مقصد کیا ہے۔ صرف مروج معنوں میں "ایک کامیاب آدمی کی تعمیر " یا "دین پر کاربند ایک مفید اور متوازن صاحب علم اور عامل "۔۔ میں جس نکتہ نظر سے متعلق احباب کو تجربات اور خیالات کی شراکت کے لیے انگیخت کر رہا ہوں، وہ ثانی الذکر ہے ۔
  20. فلک شیر

    سکول کیسا ہو؟

    السلام علیکم! ایک سوال ان لوگوں کے سامنے رکھ رہا ہوں، جو یہ چاہتے ہیں یا سوچتے ہیں کہ ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہونا چاہیے، جس میں دینی اور دنیاوی تعلیم اور اسلامی آداب و تہذیب کی تربیت کا مثالی نظام موجود ہو، وہ لوگ جو اپنے بچوں کی سکولنگ کے حوالہ سے مختلف تلخ یا شیریں تجربات رکھتے ہیں، ان سے...
Top