نتائج تلاش

  1. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    خبردار
  2. جیہ

    حیرت انگیز کام!

    کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے کچھ کہتے کہتے رک بھی گئے
  3. جیہ

    حیرت انگیز کام!

    بھر ٹانگ اڑائی
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال نہیں رہتا جوش خطابت میں شاہ صاحب کو
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بڑے بھیا آپ کے ہاں ظلمات کی رات ہے کیا۔ اوتار بالکل کالا ہو رہا ہے بقول غالب کیوں اندھیری ہے شب ہے ہے بلاؤں کا نزول؟؟
  6. جیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہر عام و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ من کہ تھانیدارنی اس محفل کی ہوں، اس کینٹین کو بہ حکم سرکار بوجہ ناقص انتظام صفائی و ملاوٹ اور گران فروشی بند کر رہی ہوں۔ اس کینٹین کے چلانے والے کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا ہے اور اس کو دیکھتے ہی گرفتار کیا جائے گا۔
  7. جیہ

    گھریلو ٹوٹکے

    ولے؟
  8. جیہ

    گھریلو ٹوٹکے

    کیا ہوا
  9. جیہ

    مبارکباد جیہ کے 13000 مراسلے

    بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے :) مننہ
  10. جیہ

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    یا اللہ اتنی باتونی خاتون۔۔۔۔ بھئی آپ چپ ہو جائیں ۔ نئی نویلی شاعرہ کو میرے مراسلے کا جواب دینے دیں
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خوش آمدید چائے کے لئے کینٹین تشریف لائیں :)
  12. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین حق بات کی آپ نے
  13. جیہ

    اگر میں شاعرہ ہوتی ۔۔ از ناعمہ عزیز

    زبردست اگر یہ شاعری نہیں تو کیا ہے بھئی۔ بہت خوب۔ اسی طرح لکھتی رہو۔ ماشاء اللہ ویسے مجھے ٹیگ کی اطلاع کیوں نہیں ملی؟ شمشاد بھائی
  14. جیہ

    مکروہ پرندہ

    لیکن یہ مرجان وہ ہے جسے انگریزی میں کورل اور اردو مونگا کہتے ہیں:)
  15. جیہ

    صنعتِ تجنیس تام کے اشعار :

    ڈھونڈ لیجئے کہیں سے۔ میں نے تو پہلی بار سنا یہ شعر
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    گڈ۔ گیٹ ویل سون
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہو اب کیسی ہیں؟
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ۔ آپ بتائیں کرسمس کیسے منایا ؟
Top