کیا کرے میں نے پہلے ہی بول دیا تھا کے کراچی کے اسٹایل میں بات کرے گے لیکن کچھ لوگوں نے میرے تعلیم کے چکر پر کوما لگا کر مجھ ہی چکر دینے لگے ہیں ساجد صاحب اسی کوئ بات نہیں ہے یہ صرف خالی چکر ہیں آپ پریشان ناہو تو بہتر ہے۔اور جن "چکر" میں آپ ہیں اس "چکر" میں میں نہیں ہوں کیوںکہ یہ "چکر" مجھے ھاضم...