رسالت پر اعتقاد :
رسول اسلام (ص)کے بعد ملت اسلامیہ دو حصوں میں تقسیم ہو گئی ۔ ایک گروہ ضلالت کی طرف چلا گیا اور دوسرا رسول(ص) کے بتائے ہوئے راستے پر ثابت قدم رہا۔ اس گروہ میں اہلبیت پیغمبر(ع) سب سے آگے نظر آتے ہیں ۔رسول (ص)کے نقش قدم پر چلتے ہیں اور رسول(ص)سے پیوستگی کو اپنے لئے باعث فخروشرافت...