نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    برقعہ پوش خواتین اتو یورپ میں بھی پائی جاتی ہیں (اور خاصی تعلیم یافتہ بھی ہیں) اور برقعہ پوش خواتین وزیرستان اور افغانستان کے دیہات میں بھی نظر آتی ہیں۔۔لیکن ان دونوں میں فرق ہے۔۔۔ایک نے اپنی مرضی سے اور مغربی معاشرے کے دباؤ کو دیکھنے اور جھیلنے کے باوجود حجاب اور برقعے کو اختیار...
  2. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    مجھے تو لگتا ہے کہ عرب زمانہ جاہلیت میں اپنی لڑکیوں کو زندہ دفن کردینے والوں کی ذریت ابھی دنیا سے ناپید نہیں ہوئی۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    کٹ حجتی کا میرے پاس کوئی حل نہیں ہے۔۔۔۔آپ اور میں شائد کبھی متفق نہ ہوسکیں کیونکہ آپکا اسلام اور ہے اور میرا اور۔۔۔۔ورنہ سیدھی سی بات ہے مجھے اسکا جواب دیجئے کہ : 1- کیا ان 400 سکولوں کو گرانا آپکے اسلام میں جائز ہے؟۔۔۔میرے اسلام میں تو نہیں۔ 2- کیا مسلمانوں کی بچیوں کو سکولوں میں بھیجنے سے...
  4. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    سب سے پہلے آپکے دوسرے سوال کا جواب۔۔۔ملالہ نے کونسے حکمران کے سامنے کلمہ حق کہا ہے؟۔۔۔تو سن لیجئے سوات میں قائم خارجی تکفیری اجڈ اور گنوار فضل اللہ گروپ کے نام نہاد طالبان اس وقت حکمران تھے (انکا کنٹرول تھا سوات پر) اور 400 گرلز سکولوں کو منہدم کرنے والے اس گمراہ گروہ کے اس غیر اسلامی حکم (کہ...
  5. محمود احمد غزنوی

    ملالہ اور عبیر قاسم حمزہ الجنابی۔۔۔ اوریا مقبول جان

    اس کالم میں دو تین باتوں کو آپس میں گڈ مڈ کردیا گیا ہے۔۔۔ 1- جہاں تک نوبل پرائز کاتعلق ہے، تو ہم اس بات سے متفق ہیں کہ امن کا نوبل پرائز عام طور پر مغرب کی سیاسی وابستگیوں، اور پالیسیوں کو مدنظر رکھ کر دیا جاتا ہے اور کسی شخص کی امن اور انسانیت کی جدوجہد کو نوبل پرائز کے ذریعے جانچا نہیں...
  6. محمود احمد غزنوی

    امن کا نوبل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو

    عابد بھائی، اگر یہود و نصاری کا ہاتھوں ہاتھ لینا ہی صحیح یا غلط کا معیار ٹھہرا لیا جائے ؎تو پھر ان لوگوں کو افغان مجاہدین سے بھی بیزاری کا اظہار کرنا چاہئیے جنہیں ایک زمانے میں یہود و نصاری نے بہت ہاتھوں ہاتھ لیا اور فل سپورٹ دی تاکہ روس کا ستیا ناس کیا جاسکے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے...
  7. محمود احمد غزنوی

    ملّا فضل اللہ ہلاک

  8. محمود احمد غزنوی

    امن کا نوبل انعام آج ملالہ کو ہی ملے، علم کی شمع کیلیے پوری قوم دعاگو

    ملالہ کو نوبل پرائز تو نہیں ملا لیکن ملالہ کے مخالفین کو ذلالتوں اور بے غیرتیوں کا سب سے بڑاکلنک کا ٹیکہ مل چکا ہے۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    تم جیتو یا ہارو۔۔۔۔ہمیں تم سے پیار ہے

    تم جیتو یا ہارو۔۔۔۔ہمیں تم سے پیار ہے
  10. محمود احمد غزنوی

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    میری کچھ عرصہ قبل ایک مرتبہ ان سے فیس بک پر بات ہوئی تھی۔۔۔انکی تعلیم اور پروفیشن فی الواقع وہی ہے جسکا کالم میں ذکر کیا گیا ہے، اس گفتگو میں انہوں نے اپنی تعلیم اور پروفیشن کے بارے میں بھی سرسری سا ذکر کیا تھا۔
  11. محمود احمد غزنوی

    برکات نبوتﷺ

    جزاک اللہ خیراّ۔۔۔بہت خوبصورت اور عمدہ پوسٹ۔
  12. محمود احمد غزنوی

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    ملالہ کے ایشو کو اگر امریکہ یورپ وغیرہ اگر طالبان کے خلاف پراپیگنڈا کیلئے استعمال بھی کر رہے ہیں تو اس میں قصور طالبان کی نالائقی کا ہے نہ کہ ملالہ کا۔۔ملالہ کی تعلیم سے لگن اور طالبان کی طرف سے نافذ کئے گئے غیر اسلامی احکامات کے خلاف مزاحمت، بہرحال ایک قابلِ تعریف امر ہے اور اس پر اسے جتنی...
  13. محمود احمد غزنوی

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    میں نے یہ کب کہا ہے کہ کسی بھی عمر مین ترجمہ و تفسیر نہیں پڑھنا چاہئیے۔۔۔بحث برائے بحث نہیں حقیقت کی دنیا سے مثال پیش کی ہے کہ دس گیار سال کی عمر کے بچے عموماّ ناظرہ و حفظ میں مشغول ہوتے ہیں ترجمہ و تفسیر اس عمر میں نہیں پڑھتے۔۔۔اگر آپکا مشاہدہ اسکے برعکس ہے تو ضرور شئیر کیجئے۔۔۔یاد رہے کہ...
  14. محمود احمد غزنوی

    این اے 256 کراچی میں عام انتخاب کے دوران 57 ہزار 642 ووٹ جعلی ڈالے گئے، نادرا

    یہ سب نادرا والوں کی سازش ہے ۔بھلا ایسا کبھی ہوسکتا ہے۔۔۔ نادرا مہاجر کمیونٹی سے نفرت اور تعصب میں اتنا آگے نکل گیا ہے کہ اردو اسپیکنگ طبقے کے واحد بے مثال اور عظیم الشان (محیر العقول بھی) لیڈر یعنی الطاف بھائی کی معصوم سی جماعت یعنی ایم کیو ایم پر اس قدر کثیر تعداد میں جعلی ووٹ بھگتانے کے بے...
  15. محمود احمد غزنوی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    یاد دہانی بھی تو کروائی جاسکتی ہے۔۔۔جب ملزم واردات کا اقرار کر رہا ہے تو ایسے میں پولیس والوں نے اس واردات کے مختلف حوالہ جات بھی اسکے اقبالی بیان میں درج کرکے دستخط لے لئیے ہونگے۔۔۔:)
Top