اس کہانی سے یہ بھی سبق ملتا ہے کہ پیڑوں کے نہ صرف کان ہوتے ہیں بلکہ زبان بھی ہوتی ہے :)
ویسے سمائلز کو تو قاری پر چھوڑ دیا کریں کہ آیا وہ وہاں اس بات پر دینا چاہتا بھی ہے یا نہٰیں :)
ویسے بچو "راز کی بات" ہم اس سے تو زیادہ ہی مسکرائے جتنی مسکانیں آپ نے دیں :)
یہ عقدہ بھی کھول دیتے کہ سینگ کیوں...