نتائج تلاش

  1. زیرک

    The Most AFFORDABLE ($100) Adventure Pakistan by Dear Alyne

    The Most AFFORDABLE ($100) Adventure Pakistan by Dear Alyne Welcome to Pakistan, the Most AFFORDABLE ($100) Adventure tourism adventure of the world, where you can enjoy the nature, people's hospitality, mouthwatering tasty food and chance to make friends for life. Share and enjoy the vlog by...
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کاذب صحافتوں کی بجھی راکھ کے تلے جھلسا ہوا ملے گا ورق در ورق ادب عزیز حامد مدنی
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں تو اس کافر کا ہو کر رہ گیا اے ہمدمو تم تلاشِ آدمی میں دور تک جایا کرو عزیز حامد مدنی
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    گزر رہا ہے تو آنکھیں چرا کے یوں نہ گزر غلط بیاں بھی بہت رہگزر میں ہوتے ہیں عزیز حامد مدنی
  5. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    سانس اب خار و خس سے الجھی ہے دل الجھتا ہے نکتہ چینوں سے آدمی کو پرکھ سکے نہ کبھی دیکھنے والے خوردبینوں سے کس قدر دردناک منظر ہے غمگساروں نے راستے بدلے سنگِ طفلاں ہے اور مرا سر ہے عزیز حامد مدنی
  6. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    کج کلاہی پہ ہنسیں بندہ پناہی پہ ہنسیں جرم و عصیاں کی اس آوارہ نگاہی پہ ہنسیں صبح تک رات کی پر ہول سیاہی پہ ہنسیں اور اک زندہ حقیقت کے پرستار بنیں زندگی جرم ابھی تک ہے خطاکار بنیں اور اک زہر کا جام، ایک صلیب اور سہی آج سقراط و مسیحا کا نصیب اور سہی عزیز حامد مدنی
  7. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    ترے ہجراں نصیبوں پر گراں یہ رات بھی کب ہے چمک اٹھتی ہیں کلیاں درد کی وہ نالۂ شب ہے نہ پوچھ اے دوست کس منزل پہ دل کا قافلہ اب ہے سحر کی لاگ، چشمِ خوں فشاں تھی، نارسائی تک پہنچنے ہی کو ہے دستِ جنوں، دستِ حنائی تک عزیز حامد مدنی
  8. زیرک

    زیرک کی پسندیدہ اردو نظمیں

    زہزنوں کا بسیرا ہے جہاں ہم تم ہیں ہر طرف ایک اندھیرا ہے جہاں ہم تم ہیں اور بہت دور سویرا ہے جہاں ہم تم ہیں یہ تبسم کی سپر کام نہیں آ سکتی راہ پر گردشِ ایام نہیں آ سکتی عزیز حامد مدنی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کھینچ لائے ہو کربلا میں مجھے اور مدینے کی بات کرتے ہو ؟ مصطفیٰ تقوی
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    شہرِ سخن میں عام ہے طرزِ منافقت بہتر یہی ہے ترک کروں شاعری کو میں فیروز ناطق خسرو
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    اپنے اسلاف کی عظمت کے پرستار ہیں ہم سگِ دربار نہیں، صاحبِ کردار ہیں ہم ہم سے شرماتا ہے آئینہ مقابل آ کر بے وفا ہیں، نہ منافق، نہ اداکار ہیں ہم
  12. زیرک

    ٭منافق لوگوں کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ اچھے وقت/خوشی میں سب سے آگے نظر آئیں گے لیکن مصیبت...

    ٭منافق لوگوں کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ اچھے وقت/خوشی میں سب سے آگے نظر آئیں گے لیکن مصیبت کے وقت کہیں دکھائی نہیں دیں گے۔
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہزاروں خواہشوں کی بستیاں مسمار کرنی ہیں اسی ملبے سے پھر اک جھونپڑا تعمیر کرنا ہے
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمیں تو راس نہ آئی کسی کی محفل بھی کوئی خدا، کوئی ہمسایۂ خدا نکلا خلیل الرحمٰن اعظمی
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    میں جیتا تو پائی کسی سے نہ داد میں ہارا تو گھر پر بڑی بھیڑ تھی خلیل الرحمٰن اعظمی
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تُو نہ جاگا مگر اے دل تِرے دروازے پر ایسا لگتا ہے کوئی پچھلے پہر آیا تھا خلیل الرحمٰن اعظمی
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کون سی خاک ہے یہ جانے کہاں کا ہے خمیر اک نئے سانچے میں ہر روز ہی ڈھلتے گزری خلیل الرحمٰن اعظمی
  18. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہزار طرح کی مے پی ہزار طرح کے زہر نہ پیاس ہی بجھی اپنی، نہ حوصلہ نکلا خلیل الرحمٰن اعظمی
  19. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    پھول چہرے، مزاج پتھر کا چار سُو ہے رواج پتھر کا مثلِ شیشہ ہمارا دل، لیکن روبرو ہے سماج پتھر کا
  20. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اس نے دیوار پہ مٹی کا 'دِیا' کیا رکھا روشنی مجھ کو بلانے مِرے گھر تک آئی
Top