نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    ہائیڈ پارک

    نبیل صرف ایک مثال دیکھیں پنجاب کے لوگ پڑھے لکھے سیانے لوگ ہین وہ جانتے ہین کس کے ساتھ چلنا ہے ہاں سندھ والوں کو ایم کیو ایم اور پی پی والے دہشت گردوں غداروں کے علاوہ کوئی نظر نہین اتا۔۔۔۔۔ہمت علی میرا منہ نا کھلوا نہین تو میں نے غداری تو غداری حرام کی موت سڑکوں پے رل کے مری ہوئی بی بی کے بھی وہ...
  2. ظہور احمد سولنگی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    رن کا تو مجھے بھی پتہ ہے۔ بھیا یہ لفظ گنڈی ہی لکھا جائے گا نہ کہ غنڈی اور اس کا مطلب اور معنی بھی سمجھ گیا ہوں۔ تعاون کا شکریہ۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    زونی بہن غلط بیانی کے لئے معذرت۔ وہ در اصل بات یہ تھی کہ دوسال پہلے اپنے قریبی پنڈ میں ایک دوست کے ہاں گیا تھا تو اس نے ہمیں میٹھے انڈے پیش کیے اور ساتھ ہی لسی بھی۔ اب وہ انڈے مجھے سے کھائے نہیں جارہے تھے اور شرم کے مارے بات بھی نہیں کررہا تھا گھر جب امی کو بتایا تو وہ بھی حیران ہورہیں تھیں کہ...
  4. ظہور احمد سولنگی

    ہائیڈ پارک

    آج میرے ذہن میں ایک اور فتور آیا ہوا ہے وہ یہ کہ یہاں پر کافی پوسٹوں میں باتیں کہیں سے کہیں نکل جاتی ہیں۔ میرے خیال میں یہاں پر ایک فورم ہائیڈ پارک کے نام سے ہونا چاہیے جہاں پرہربندہ اپنی بھڑاس نکالے۔ کیا خیال ہے؟
  5. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    بہن مرغ پلاؤ میں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بہن لاڑکانہ والے خود غداری کو نہیں چاہتے تو لہور والے کیوں چاہیں گے؟
  7. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اور ہمارے ہاں تو پلاؤ میں گڑ بھی ڈالتے ہیں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    میں غداری کو کہتا ہوں کہ ایک گھر لاہور میں بھی بنائے۔ ویسے ہوگا تو سہی۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    بلاشک باسی ہوجائے کوئی فرق نہیں پڑتا کھانے والے کھالیں گے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    وہ لوگ جو ملکی مفاد کی بات کرتے ہیں ان کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے ذاتی مفادات بالائے طاق رکھ کر پہلے بڑے بڑے مسائل کو حل کریں، باقی بعد میں یہ میدان وہ دنگل جو کریں ۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    بھائی وہ کسی کام میں جلدی نہیں کرنی چاہیے ورنہ انجام برا ہوگا۔ جی نائن کے پاس کئی مارکیٹس ہیں کہیں آپ کراچی کمپنی یا پشاور موڑ کی بات تو نہیں کررہے ویسے میں ابھی ادھر ہی جارہا ہوں آپ سب لوگوں کے لئے حلوہ لینے کے لئے جس نے بھی کھانا ہو وہ ہاتھ اوپر اٹھالے، باقی فی نفر حساب بعد میں کریں گے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    زینب بہن آپ دل چھوٹا نہ کریں میں حلوہ ضرور بناؤں گا چاہے وہ کچھڑی ہی بنے۔ آپ کو کتنا حلوہ چاہیے بتائیں میں ابھی مہیا کروادیتا ہوں۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    مشین کا رنگ کیسا ہونا چاہیے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون جس نے بھی کیا ہے بڑی گھٹیا حرکت کی ہے، مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک!
  15. ظہور احمد سولنگی

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    ایسی کوئی صورت نظر نہیں آرہی جس سے اندازہ ہو کہ ہندوستان زندہ باد۔ اس میں تو صرف پاکستان ہی لکھا جا سکتا ہے باقی خلیل کے بھائی صاحب بتادیں گے۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    خلیل وہ ہی نا جو پینٹر ہے، اگر ہاں تو وہ تو اپنا بیلی یار ہے۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    آپ کا انداز کبھی مفاہمتی نہیں رہا، ہر کام میں مذہبی ٹانگ اڑانا کوئی آپ سے سیکھے۔ کہیں نہ کہیں اپنی شریعت لے آتے ہیں۔ مجھے ڈر ہے کہ اگر اور تصاویر لگائیں تو شرک کا فتوٰی پہلے سے تیار ہوگا۔ شادی شہید گیا نہیں مگر وہ خیرپور سے آگے پہاڑوں میں ہے۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ایسی بھی بات نہیں۔ ہماری زینب بہن غلط مشورہ نہیں دے سکتی۔ ایسا کرتے ہیں کہ دونوں کا مشورہ مان لیتے ہیں۔ آپ کو کدوکش مشین پاکستانی چاہیے یا چینی؟
  19. ظہور احمد سولنگی

    انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

    Electronic Unicode کے کاپی رائٹس کا کوئی مسئلہ نہیں میں اس کو رلیز کررہاہوں جلد ہی۔ یاد رہے کہ اس طرح کا فونٹ میں نے دو سال پہلے بنایا تھا اور اس کے سارے رائٹس میرے پاس ہیں۔ یعنی الف سے لے کر ی تک۔ no choari
Top