نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    تو ایسی بات کی ہی کیوں۔ اگر اگلی بار شری سادہ بیلا (ہندؤں کی مقدس جگہ( تصاویر لگائیں تو کیا ہوگا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    چلو بھائی کراچی بھی آجائیں گے حلوہ سیکھنے کے لئے۔ اگر دعوت دیں گے کھانے کی حامی بھی بھریں گے۔ باقی میں تو اس وقت اسلام آباد میں ہوں۔ بھائی! میں تو اناڑی ہوں سو مجھے تو پتہ ہی نہیں الف بے کا سو زینب بہن کے کہا تو ڈر لگ گیا نہ۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    جناب وہ نیچے کا مسئلہ ہے یہ اوپر پہاڑی کی تصاویر ہیں۔ آپ ہر پوسٹ کو متنازعہ کیوں بنادیتے ہیں؟ جناب شیعہ سنی کا وہاں کوئی مسئلہ نہیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    یہ ساری تو میں نے بنائی ہیں۔ ویسے آخری تصویر میں جو سایہ نظر آرہا ہے وہ میرا ہے۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    بندر نے بچے پر حملہ کیا ہوا ہے
Top