انپیج 3،02 یونیکوڈ فانٹس اسنیپس!

65 انتہائی خوبصورت فانٹس کا نمونہ:

b121.gif
 
فاتح

لائبریرین
کل کتنے نستعلیق فونٹ ہیں اس میں؟ اور نئے نستعلیق فونٹ کا تقابلی جائزہ بھی شامل کر دیں تو کیا بات ہے۔
 
دوست

محفلین
واہ۔ ان سب کو بھی اگر مہیا کردیا جائے ویب پر تو کیا کہنے۔ استعمال ہوسکتے ہیں نا ایم ایس ورڈ وغیرہ میں؟
 
ویسی عارف یہ "م" کہاں سے حاصل کیے؟
خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ارادہ ہے ان سب پر قرآن کے رموز اوقاف ڈال دو ۔ بس دو ایک دن میں فارغ ہورہا ہوں اس کے بعد اس پروجیکٹ پر کام شروع کرنے والوں ہوں'
والسلام
 
دوست

محفلین
کسی فری سرور پر اپلوڈ کردو یار اس کو۔ ان کے کاپی رائٹ کی ایسی کم تیسی۔
 
arifkarim

معطل
ویسی عارف یہ "م" کہاں سے حاصل کیے؟
خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا ارادہ ہے ان سب پر قرآن کے رموز اوقاف ڈال دو ۔ بس دو ایک دن میں فارغ ہورہا ہوں اس کے بعد اس پروجیکٹ پر کام شروع کرنے والوں ہوں'
والسلام

بھائی سب میں رموز اوقاف ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟ان میں سے بہت سارے تو قرآن کریم کی آیات کیلئے موزوں نہیں ہیں!
 
باسم

محفلین
میرا خیال ہے ان میں سے بہت سوں کی اصل عربی فونٹس ہیں جو انٹرنیٹ پر عام دستیاب ہیں
 
کسی فری سرور پر اپلوڈ کردو یار اس کو۔ ان کے کاپی رائٹ کی ایسی کم تیسی۔

Electronic Unicode کے کاپی رائٹس کا کوئی مسئلہ نہیں میں اس کو رلیز کررہاہوں جلد ہی۔ یاد رہے کہ اس طرح کا فونٹ میں نے دو سال پہلے بنایا تھا اور اس کے سارے رائٹس میرے پاس ہیں۔ یعنی الف سے لے کر ی تک۔ no choari
 
نبیل

تکنیکی معاون
یہ جمیل صاحب کون ہیں؟
یہ خلیل صاحب کے بڑے بھائی ہیں۔ :grin:

Electronic Unicode کے کاپی رائٹس کا کوئی مسئلہ نہیں میں اس کو رلیز کررہاہوں جلد ہی۔ یاد رہے کہ اس طرح کا فونٹ میں نے دو سال پہلے بنایا تھا اور اس کے سارے رائٹس میرے پاس ہیں۔ یعنی الف سے لے کر ی تک۔ no choari
بھائی صاحب تم اصل والا فونٹ ہی کیوں نہیں ریلیز کر دیتے جس کا اتنے عرصے سے انتظار ہو رہا ہے؟
 
arifkarim

معطل
لگتا ہے کہ جمیل صاحب نے ان پیج کا لائسنسڈ ورژن خرید لیا ہے۔ ;)

یہ خلیل صاحب کے بڑے بھائی ہیں۔ :grin:

بھائی صاحب تم اصل والا فونٹ ہی کیوں نہیں ریلیز کر دیتے جس کا اتنے عرصے سے انتظار ہو رہا ہے؟

ہی ہی ہی، لگتا ہے نبیل بھائی آجکل بہت مذاق سوج رہا ہے!:applause:
 
Top