نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    تاسف دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    اسی لئے میں نے پوچھا یہاں کافی خاندان ہیں، جو ہیں تو پنجابی مگر گھروں میں اردو بولتے ہیں یا بوڑھے آپس میں بولتے ہیں۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    علوی بھائی آپ بھی اپنے گاؤں کا دیدار کروائیں نا۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    آپ کے بلاگ کا ربط کیا ہے ؟
  5. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    شادی کی سالگرہ مبارک میری جانب سے بھی۔ آپ بھابھی سے اردو میں بات کرتے ہیں یا پنجابی میں۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    مگر کیا کیا جائے میرے فورم اس کے اسعتمال کے با وجود چین، جرمنی، روس اور دیگر ممالک سے اسپیم رجسٹر ہورہے ہیں۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    بھیا کچی کھجور آپ کس کو کہتے ہیں؟ سبز رنگ کی بات کررہے یا پیلے رنگ کی۔ اگر سبز تو کچا ڈوڈا یا ڈوکا اگر پیلا تو ڈوڈو یا ڈوکو۔ اگر ٹائم ملا تو میں کھجور کے بارے میں ایک مضمون لکھوں گا۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    میرے دماغ میں ایک فتور آیاہوا ہے کہ میرا ذاتی بلاگ ہو ویسے ہے تو سہی مگر لکھتا نہیں۔ میرے ماہرین سے چند سوالات ہیں۔ 1۔ اسپیم کو کیسے کنٹرول کیا جائے، میرے بلاگ پر ایک دو مہینے میں 3 ہزار سے زائد اسپیم آچکے ہیں، اس کا کیا حل ہے؟ 2۔ میں اپنا بلاگ سندھی، اردو، انگریزی اور فارسی میں لکھنا چاہتا ہوں...
  9. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    حضور اس کی گرنٹی نہیں دے سکتے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    میری جان! میں نے وہاں 20 سال گزارے تھے ، میں مذاق نہیں کررہا چور واقعی بڑہ گئے ہیں امی بتاتی ہیں کہ روزانہ آتے ہیں اس لئے جاگنا پڑتا ہے۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    دعا ہے ایسا دن شادی کے بعد آئے اور آگے سے بیگم ہو
  12. ظہور احمد سولنگی

    گاؤں‌ اور وہاں کی سادہ زندگی

    تو ہمارے جیسے لوگوں کے بارے میں کیا خیال ہے جنہوں نے وہاں 20 سال زندگی گزاری ہے اور اب بھی گاؤں کی زندگی کو ترجیح دیتا ہے یہ اور بات ہے کہ آج کل ہمارے گاؤں میں چور کچھ بڑہ گئے ہیں اور رات کو سونے نہیں دیتے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    زیک بھائی! مجھے رومانوی کھانوں کی سمجھ نہیں آئی!
  14. ظہور احمد سولنگی

    میرا گاؤں اور گردنواح قسط 3

    سر یہ پچھلے سال کی ہیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    ویلنٹائن ڈے

    شادی کے بعد بیگم کے لئے سوچیں گے کہ اس دن کوئی اچھا تحفہ دیا جائے۔
Top