یہ ہیں سڑیل بھائی میرے۔۔۔بات ہو نا ہو بس یہ میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائی دیکھ لیجئے گا پھر کہیں میں ناخن ہی نا مار دوں ۔۔۔۔۔شمشاد بھائی میں نے آپ کے کچن میں گھس کر دودھ والی دیگچی خالی کر جانی ہے پھر کیسے پیئںگے آپ چائے:rollingonthefloor: