باجو مجھے افسوس ہے کہ آپ نے جتنی دفعہ بھی فون کیا، میری آپ سے بات ہی نہیں ہو سکی۔ کل بھی میں باہر گیا تو فون گھر پر ہی چھوڑ گیا۔ بعد میں آپ کی بھابھی نے بتایا کہ آپ نے فون کیا تھا اور آپ سے بات ہوئی تھی۔
کوئی بات نہیں ،، میں نے پیکیج کا ہی آپکو بتانا تھا مگر آپ کو آواز نہیں پہنچ رہی تھی نیٹ ورک نہیں تھا جہاں جس جگہ آپ تھے ۔ اسی لئے میں نے ساری تفصیل بھابھی کو بتادی ۔۔۔ ،