نتائج تلاش

  1. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    اکثر تو فرلو کے چکر میں رہتے ہیں پا جی اسی لیے تو کمپنی والے بھی ان سے دو ہاتھ آگے ہو کے ملتے ہیں
  2. زینب

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    شکر ہے کوئی "مرد اول"نام کی بلا نہین ہوتی
  3. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہاہاہاہاہا جی نہیں پا جی بہانے مت بنایئں تنخواہ اکثر کمپنیوں‌میں 5یا 6 دن پہلے م لتی ہے جیسے کہ 1کی بجائے 25 کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اپ کے چکروں میں نہیں آنے والی
  4. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    پھر تو عورت بڑی زہین ہوئی نا
  5. زینب

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    خان صاب آپ فاروق کو وہ وظیفہ کیوں نہیں بتا دیتے جو آپ پچھلے ایک سال سے اپنے مسئلہ کشمیر نما شادی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے پڑھ رہے تھے:rollingonthefloor:
  6. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    اس کیس میں شرافت کا کم بدھو ہونے کا زیاد ہ ہاتھ ہے
  7. زینب

    خاتون اول کون ہوتی ہے؟

    کمال ہے سارے مرد حضرات ابھی تک مل ملا کے یہ فیصلہ نہین کر پائے کہ خاتون اول کیا بلا ہوتی ہے ،،،،،،،،،،،،
  8. زینب

    خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

    ہاہاہاہا جیسے ٹپک کے اتی ہے ویسے ہی چھپاک سے چلی جاتی ہے اپ کو کان وکان خبر نہیں ہونے دیتی
  9. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    کمال ہے علی آپ کو یہ آج اتنے دنوں بعد پتا چلا
  10. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    شمشاد بھائی نے اب تک یہ سیکھا ہے کہ کبھی کبھار بہنوں کو رشوت دیتے رہنا چاہیے اس طرح وہ بھابھیوں کو فون کر کے بھایئوں کے گھر سے باہر کے کارنامے نہین بتاتیں:rollingonthefloor:
  11. زینب

    نصرت فتح علی سن چرخے دی میھٹی میھٹی کوک ( نصرت فتح علی خان)

    سدا بہار گیت جب سنیئں اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اس کیسٹ میں موجود نصرت فتح علی کے تقریبا سارے ہی گانے بہت اچھے ہیں‌
  12. زینب

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں فیصل بھائی کو بہت مس کر رہی ہوں کافی دن سے ان سے سامنا نہیں ہوا
  13. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کیا فاطمہ نے سچی مچی بھائی جان کا بایئکاٹ‌کر دیا یا یہ سیاسی بیان ہے
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اپے گھر تو سارے ہی ہوتے ہیں تم جس گھر کے پھیرے کاٹ رہے ہو وہ بتاو نا:rollingonthefloor:
  15. زینب

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    آپ میری چاچی یا چاچے ہوتے تو آپ کو لگ پتا جانا تھا
  16. زینب

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    کوئی بات نہیں کہہ لینے دو چھپکی ۔بلی اور مکھی کہہ کر بھایئوں‌کو خوشی ہوتی ہے تو زینبے بھی بھایئوں‌کی خوشی میں خوش ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:notworthy:
  17. زینب

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    :mad:میں‌نیئں بولدی بس:rolleyes: یہ اور بات ہے کہ آپ کے اس جادو کا توڑ میں نے سیکھ لیا ہے اور بار بار مکھی سی زینب بن کے یہان‌آجاتی ہوں
  18. زینب

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    جی نہیں زینب کسی بھی طریقے سے نہیں بھاگے گی بھول جایئن ایسے خواب نا دیکھا کریں ۔۔۔۔زینب تو آپ کے دودھ والے دیگچے میں جا گرے گی پر بھاگے گی نہیں :rollingonthefloor:
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    نہیں میں کھلانے میں ماہر ہوں اسی لیے کہا
  20. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی/چبا رہے ہیں

    ایہ لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہکا تو جا سکتا ہے نا آنے سے۔ فل ھال میں روکے کھڑی ہوں‌موٹاپے کا راستہ
Top