[/COLOR]
ساجد بھائی یہ آپ نے بھایئوں والی بات تو نہیں کی نا۔کچھ اللہ کا خوف کھایئں ۔آپ دوسروںکو نجات دلاتے دلاتے میرے لیے مصیبت کھڑی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ساجد بھائی چھپکلی لوگوں گے گھروں سے نکل کر صحرا کی طرف بھاگے گی تو میں صحراوں سے نکل کر کہاں کو بھاگوں:rollingonthefloor:
ارے واہ ماشاللہ۔کنا پارا پارا کاکا ہے یہ کس کا ہے۔؟کنی بری بات ہے مجھ سے کسی نے اتنے پالے سے کاکے کا تعارف ہی نہیں کروایا۔۔۔۔۔۔۔میں محفل کے سوتیلوںمیں سے ہوںکیا۔
اللہ نظر بد سے بچائے بہت کیوٹ بہت سویٹ ہے
مجھے وت غداری کے منہ سے ایسا بیان سن کے "ہاسے" آگئے تھے۔بڑا مصنوعی سا لگا ایسا بیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے ان سے ڈرونز کا جواب تو لیں پھر کوئی اور بات کیجیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم کیو ایم کی لیڈر شپ جہاں بیٹھی ہوئی ہے وہاں بے گناہ معصوم پاکستانی طالبعلموں کو پکڑا گیا تشدد کیا گیا بے گناہ ثابت ہونے پر چھوڑ دیا گیا۔تب بھی شاید وہاں اسی ملک میں رہتے ہوئے ایم کیو ایم کی لیڈر شپ نے نہیں سناوہ ظلم بھی کوئی ظلم زیادتی ہوئی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی میں چیونٹی زخمی ہو جائے...
کیامغل بھائی آپ بھی کتنے دھاگوں پر آپ کو یاد کر چکی ہوں کہ آپ کہاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا آپ سے آجکل ٹاکرا کیوںنہیں ہو رہا۔کہیں آپ راہ بدل کے تو نہیں گزر جاتے
جی ہاں سیکیورٹی کے کچھ لگتے میں نے سزا کے طور پر آپ کو پکڑ کر طالبان کے حوالے کروا دینا ہے کہ یہ لو یہ سنت روسول کا انکاری ہے کہ شادی نہیں کروں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر دیکھتی ہوں کیسے میری راہ مین آتے ہو
جیہ ہمیں ملنے نہیں دیں گی تو پھر ہمیں بھی ہاتھ ٹیرے ہی کرنے پڑیں گے نا پا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیدھے سیدھے شرافت سے کہا ہے کہ ہم خالہ اور ماموں ہوتے ہیں کاکے کے ہم سے ملواو پر وہ بھی تو طلبانی اکڑ دکھا رہی ہیں نا :rollingonthefloor:
کہتے ہیں تو فون نمبر بھی لے لیں ہو سکتا ہے صوفی محمد کے کم آئے۔۔۔۔۔۔
ویسے صوفی محمد خود امریکہ کی ہی بنی ہوئی لینڈ کروزرز میں گھومتا ہے کیا پتا امریکہ نے تحفے میں دی ہوں :rollingonthefloor: