[align=right:f9e29c4332]چکن اینڈ ویجی ٹیبل سزلر۔
-------------------------------------------------
اجزاء ۔
چکن بریسٹ ( چھوٹی بوٹیاں کٹی ہوئی ) ایک پیالی۔
پیاز ۔ ایک عدد۔
شملہ مرچ ۔ ایک عدد۔
ٹماٹر ۔ دو عدد ۔
ادرک لہسن کچلا ہوا ۔ ایک کھانے کا چمچ۔
لال مرچ کُٹی ہوئی ۔ ایک چائے کا چمچ ۔...