ظفری پراٹھے ہی لکھوں گی میں کیونکہ میں آپ کی طرح صرف اپنے لیئے تو بناتی نہیں ہوں :P
ہاں ماوراء موسم بارش کا اور پکوڑے نہ ہوں تو کیا مزہ ، پکوڑے اور چائے :)
تمہارا دل کہاں لگے گا اب کچھ پکانے میں اور حیرت ہے کیا کھانا بھی چھوڑ دیا :wink:
بارشوں کا موسم ہے
روح کی فضاؤں میں
غم زدہ ہوائیں ہیں
بے سبب اداسی ہے
اس عجیب موسم میں
بےقرار راتوں کی
بے شمار باتیں ہیں
ان گنت فسانے ہیں
جو بہت خموشی سے
دل پہ سہتے پھرتے ہیں
اور یہ امرِ مجبوری
سب سے کہتے پھرتے ہیں
آج موسم بہت اچھا ہے
آج ہم بہت خوش ہیں۔
٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪
ہاں ماوراء پورے پاکستان کا موسم عاشقانہ ہو رہا ہے ، میں نے تو آج بارش اچھی طرح انجوائے کی ہے ، برسات کے پکوان پکا کر :)
ماوراء میرے گھر آجاؤ سچ اس وقت پورا آنگن بادام کے ریڈ پتّوں سے بھرا ہے اور اُس پر بوندوں کی ٹپ ٹپ اتنا حسین منظر ہے کہ بس :)
[align=right:079865ad83]زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آ جاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے ہیں ، وہاں حروف اہم ہوتے ہیں اور اللہ تعالیٰ عزّو جل ہوتا ہے ۔کوئی ماں ، کوئی باپ ، بہن بھائی ، کوئی دوست نہیں ہوتا پھر ہمیں پتہ چلتا ہے ، ہمارے پیروں کے نیچے کوئی زمین ہے نہ سر کے اوپر آسمان، بس...
یہ میسج تو آج دیکھا ہے ماوراء ۔قیصرانی سے کیا ڈرنا :P
میں آ ہی نہیں سکتی تھی کیونکہ میرا فون خراب تھا ۔مذاق میں لکھا تھا بس کہ مجھے بھول گئے ذپ کرنا قیصرانی اور تفسیر صاحب :)