شکریہ سعادت بھائی۔۔! میں نے خود ہی وولٹ میں کرننگ کو یوز کرتے ہوئے نیگٹیو سپیس کا کریکٹر ڈیفائن کیا ہے ۔۔ اس کی مدد سے مینول کرننگ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔۔۔! اگر اسی طرح مختلف کرننگ پیئرز لے کر ان کو سرچ کیوری لگا کر ان کے درمیان یہ نیگٹیو سپیس کریکٹر ایڈ کرکے کسی بھی یونی کوڈ سپورٹد پروگرام...