نتائج تلاش

  1. متلاشی

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    کوئی تو جواب دے۔۔۔ نبیل بھائی کدھر ہیں؟
  2. متلاشی

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    فاتح بھائی اس کا جواب یہ ہے ۔۔۔ کہ مذہب کا تعلق عقل کی نسبت جذبات سے زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔ جبکہ فلسفہ کا تعلق جذبات کی نسبت عقل سے زیادہ ہوتا ہے ۔۔۔! جذبات میں بہہ کر انسان کچھ بھی کر سکتا ہے ۔۔۔! اگر مذہبی لوگ بھی جذبات کی بجائے عقل سے کام لیں تو یہ بات غلط ثابت ہو سکتی ہے ۔۔۔!
  3. متلاشی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    تعلیم :۔۔ رہائش:۔ مشاغل:۔ مصروفیات:۔ اپنا مختصر بائیو ڈیٹا:۔۔۔ فی الحال اتنا ہی بعد میں مزید پلندہ سوالات کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں۔۔ تب تک کے لئے اجازت۔۔۔!
  4. متلاشی

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    محفل میں خوش آمدید۔۔۔ مزید تعارف کا انتظار رہے گا۔۔۔!
  5. متلاشی

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    ٹائپوگرافی کے ماہرین سے ایک سوال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔۔۔ وہ یہ کہ کیا یونی کوڈ ٹیبل میں نیگٹیو سپیس کی بھی کوئی ویلیو ڈیفائن کی گئی ہے ۔۔۔۔ یا نہیں۔۔۔ اگر کی گئی ہے تو اس کی ویلیو کیا ہے ۔۔۔۔؟ اور اگر نہیں کی گئی تو میرے خیال سے اس کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔۔! نبیل شاکرالقادری دوست سعادت الف عین
  6. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    کیا آپ وہی ڈاؤن لوڈ شدہ فائلز مجھے سینڈ کر سکتے ہیں۔۔۔؟ کیونکہ میرے پاس تو یہ بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔ !
  7. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے ؟ یا صرف آپ کے ساتھ ہی ایسا ہو رہا ہے ۔۔۔! میں نے ابھی ابھی اسی سوفٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کر کے چلایا ہے ۔۔ ۔میرے پاس تو بالکل صحیح چل رہا ہے ۔۔۔۔!
  8. متلاشی

    کیمرہ کی نظر سے استاذ محترم الف عین صاحب اور مشرف عالم ذوقی

    بہت اچھا لگا ۔۔۔ استاذ محترم کے رُخِ روشن کی زیارت کر کے !
  9. متلاشی

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    میں آپ کو نیا سیٹ اپ سینڈ کرتا ہوں۔۔۔! آپ کی پاس ونڈوز کونسی انسٹال ہے ؟
  10. متلاشی

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    اس کے علاوہ ہر جملہ کے دوسرے لفظ کا پہلا حرف بھی لیں۔۔۔ تو اردو محفل فورم بنتا ہے ۔۔۔!
  11. متلاشی

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    اس کے علاوہ ہر جملہ کا پہلا لفظ ت پر ختم ہو رہا ہے اور ہر دوسرا لفظ ن پر ۔۔۔! اور سے کا لفظ تو ویسے ہی ہر مصرعہ میں آ رہا ہے ۔۔۔!
  12. متلاشی

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    اوہ کاشف بھیا آپ نمبر لے گئے ۔۔۔! میرے نیٹ کی سپیڈ سلو تھی ۔۔۔ کب سے جواب لکھ کر بھیجنے کی کوشش کر رہا تھا مگر پوسٹ نہیں ہو رہا تھا۔۔۔ اسی لئے جواب بھی ڈبل پوسٹ ہو گئے ہیں ۔۔۔!
  13. متلاشی

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    اور ایک اور مناسبت یہ ہے کہ تمام جملے کے شروع والے الفاظ لیں ۔۔۔ تو یہ لفظ بنتا ہے ۔۔۔ اردو محفل فورم ۔۔۔۔!
  14. متلاشی

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    جی جناب جس حرف سے پہلا لفظ شروع ہو رہا ہے اسی دوسرا لفظ بھی شروع ہو رہا ہے یعنی اپنائیت ۔۔ الف ۔۔۔ انسان ۔۔۔ الف مروت۔۔م۔۔۔۔۔ مہمان۔۔۔۔۔م
  15. متلاشی

    شاعری میں عمل تسبیغ

    استاذ محترم ذرا وضاحت فرمائیں۔۔ یہ ہجائے بلند اور ہجائے کوتاہ کیا ہوتا ہے ؟
Top