نتائج تلاش

  1. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میرے خیال میں اگر بیلجئم فائنل میں پہنچ جاتا ہے تو سب کے امکانات برابر معلوم ہوتے ہیں۔
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اگر فرانس فائنل میں جاتا ہے تو اس کا پلہ بھاری معلوم ہوتا ہے۔
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کن دو ٹیموں کے مابین فائنل زیادہ دلچسپ رہے گا؟
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروئشیا جیت گیا۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روس ٹیم کو داد دینا ہی پڑے گی۔ خوب فائٹنگ سپرٹ ہے۔
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیا شاندار گول کیا روس نے!!
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روسی ٹیم پہنچے نا پہنچے ، یہ روسی کوچ کروئشیا کو پیٹنے سیمی فائنل تک بھی پہنچ جائے گا۔
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روسی کوچ اب تماشائیوں پر چلا رہا ہے۔
  9. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کروئشیا!
  10. عثمان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    اول تو کراچی حلیم اور کراچی نہاری میں فرق ہی کیا ہوگا۔ دوسرا چونکہ فرق نہیں تو چمچوں سے ہی کھائی جاتی ہوگی۔ :)
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اضافی ٹائم میں کروئشیا کا کیپر تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ابھی نہیں۔
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    میں تو کہتا ہوں کہ ملاقاتی ٹیم نہاری بنا کر پلیٹوں چمچوں کے ساتھ ساحل سمندر کا انتخاب کر لے۔
  13. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف دلچسپ رہا ہے۔ ابھی واضح نہیں ہو رہا کہ میچ کس کروٹ بیٹھے گا۔
  14. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    روسی ٹیم اس کے ڈر سے ہی اب تک کھیل رہی ہے۔
  15. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ جیت گیا۔ بارمی آرمی کا جشن۔
  16. عثمان

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    چھوٹی سی میزیں ہیں۔ اور خال خال محسوس ہو رہا ہے۔ زیادہ پیٹو قسم کے لوگ نہیں لگتے یہ جاپانی۔
  17. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سویڈن ظاہر ہے اس مقابلہ کا فاتح ہے۔
  18. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مقابلہ ہے کہ کون زیادہ گول کرنے کے مواقع گنواتا ہے۔
  19. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلش ٹیم کو پے درپے مواقع ملے ہیں لیکن اس سے اس طرح فائدہ نہیں اٹھا پائے۔ سویڈش کھیل ہلکا ہی ہے۔
  20. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بہت عمدہ!
Top