ہماری آنکھ میں ان دنوں کچھ تکلیف ہے اس لیے توجہ سے اسکرین پر کام کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ بعد میں اس بابت مزید تفصیلات فراہم کرناے کی کوشش کریں گے۔ نیز یہ کہ فی الحال چند روز تک انتظار کرنا ہوگا یہ یقین کرنے کے لیے کہ بلا پوری طرح ٹلی بھی ہے یا نہیں۔ مختصوراً یوں سمجھ میں کہ معاملات ہمارے اختیارات...