نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یوں اعتراف جرم کریں گی تو دوسروں کا الزام بھی بٹیو کے سر آئے گا۔ :) :) :) ہونا تو کچھ یوں چاہیے کہ "پی لو مگر کبھی نہ کہو تم نشے میں ہو!" :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ہمارے پاس این ایس اے کے ریکارڈ نہیں ہوتے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بھئی یہ ایک ایک کر کے مٹھائیاں کنارے سے غائب کیوں ہو رہی ہیں۔ جس کو کھانا ہے وہ دوسری پلیٹ سے انگور کھا لیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے پاس اس بات کا باقاعدہ ریکارڈ موجود ہے کہ مطبخ کے آلات و وسائل سارہ بٹیا کے اشاروں پر ناچتے ہیں۔ ہم نے تو زیادہ مشق ٹھیک سے تصویر بنانے کی کر رکھی ہے، کیونکہ تصویر میں چکھتا کون ہے۔ بس تصویر کیسی آئی ہے اسی سے لذت کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    عینو بٹیا ایک کام کریں، ان لوگوں کے لیے یہ بچا کے رکھا ہے، اسے فی الحال کہیں چھپا کر رکھ دیں۔ خیال رہے کہ یہاں کئی لوگ ہیں جن کی رال ٹپک رہی ہوگی، ان سے بچانا ہوگا۔ (اور خود بھی چکھنے کے بہانے تھوڑا تھوڑا کھانے سے پرہیز برتیے گا۔) :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    بچت ہو گئی جو مؤکل کہا، ہمزاد نہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان کی ہمت جو حمیرا بٹیا کے سامنے سے جھپٹ سکیں، البتہ دور سے رال ٹپکائیں تو بات اور ہے۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کھانے میں بھی اچھی تھی۔ :) :) :) آپ مٹھائی کا برتن صاف کرنے کے بجائے اپنا ہاتھ صاف کرنے کی کوشش کریں۔ زیادہ آنا کانی کریں گے تب تک برتن صاف ہو چکا ہوگا اس لیے چاہیں تو کسی کے ہاتھ سے چمچ جھپٹ سکتے ہیں۔ :) :) :) ننھی پری اور مسکان پری کو پتا چلے گا کہ آپ نے ان کے لیے الگ سے بچا کر نہیں رکھا تو...
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ سوچ کر کہیں آپ جنریٹر میں پانی نہ ڈال آئیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے یہ مٹھائی بنائی تھی، جس جس کو کھانا ہے وہ چمچ لے کر آجائیں۔ لیکن اس کے بعد پھر سے کام پر لگ جائیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    فکر نہ کریں، محفل میں گاہے گاہے پانی سے بجلی بنانے کی بات چلتی رہتی ہے، کچھ نہ کچھ ہو رہے گا اس کا بھی۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پانی حوض سے باہر نکلے گا تو کیاریوں میں جائے گا اس لیے زیادہ پریشانی کی بات نہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے یہاں اقتباس کسی اور مراسلے کا لینا مقصود تھا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمدردی کا مسئلہ نہیں، وہ تو کبھی بھی واپس حاصل کی جا سکتی ہے، البتہ چائے کا کپ تو واقعی نقصان والی بات ہے۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پتا کرنا پڑے گا کہ آکری دفعہ پانی کس نے دیا تھا۔ شاید فون آ گیا ہو اور برتن وہیں باغ میں چھوڑ کر بات کرنے لگ گئے ہوں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسا تو کچھ نہیں۔ ہم نے پانی کا موٹر چلا دیا ہے، حوض میں پانی بھر رہا ہے۔ ان کو اس سے کافی آسانی ہو جائے گی۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور نہیں تو کیا! :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بٹیو! کام اور پوچھ پوچھ؟ آپ کے ذمہ سارے پھولوں کو تازگی اور خوشبو دینے کا کام ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پانی چھڑکنے والا برتن وہاں اسٹور روم میں پڑا ہوگا، اس کے پیندے میں سوراخ ہو گیا ہے، اس جگہ تارکول چپکا لیجیے گا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پتھر لگوانے کا ارادہ تھا، لیکن سالگرہ کے موقع پر "تعاون فرمائیں، آگے بڑھائیں صندوق" میں خاطر خواب تعاون جمع نہ ہو سکا۔ :) :) :) ایسے تو ساری کریڈٹ مقدس بٹیا کو مل جائے گی (جس میں کم از کم ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں) :) :) :)
Top