نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم، بشکل رشوت حسنہ! :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    چلیے سبھی ادھر آئیے، مٹھائی تقسیم کرنے کی گھڑی آ گئی ہے۔ محفل دو روز بعد بحال ہو گئی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    اور محفل بحال! :) :) :)

    اور محفل بحال! :) :) :)
  4. ابن سعید

    اوستھا

    حالت، کیفیت، مرحلہ وغیرہ۔ :) :) :) اسے کچھ یوں پڑھا جاتا ہے: اَ - وَس - تھا :) :) :)
  5. ابن سعید

    مبارکباد سالِ نو کی ریزولیوشن اور مبارک باد

    ہم تو خیر لا کر نہیں دینے والے، لیکن امید رکھیں گے کہ کوئی بھی آپ کو دنیا کا بہترین ہارڈ وئیر کمپیوٹر لا کر نہ دے کیونکہ غالب تریم قیاس اینکہ اس میں واقعی لینکس آپریٹنگ سسٹم ہی نصب ہوگا اور آپ چاہیں بھی تو کوئی اور آپریٹنگ سسٹم اس میں نصب نہ کر سکیں گے۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    خلائی دُم!

    پہلے دفعہ مراسلہ ارسال کرتے ہوئے جو ٹیگ کیے جائیں انھیں کی اطلاع موصول ہوتی ہے، اگر مراسلے کو مدون کر کے ٹیگ شامل کیے جائیں تو ان کی اطلاع موصول نہیں ہوگی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی گیلری

    آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ جس صفحے میں موجود مراسلے کو فریم کرنا ہو اس صفحے پر جا کر درج ذیل کوڈ ایڈریس بار میں پیسٹ کر کے اینٹر کر دیں اور پھر صفحہ اسکرول کر کے اسکرین شاٹ لے لیں۔ چاہیں تو یہ کوڈ بکمارکلیٹ کی طرح محفوظ فرما لیں۔ :) :) :) javascript:var...
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بلکہ ہمیں تو یہ بھی یاد ہے کہ، "کڑیے تسی وڈی سوہنی او تے تہاڈا ناں وی وڈا سوہنا اے!" :) :) :)
  9. ابن سعید

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    بالکل بٹیا رانی! اور اگر کسی شاعر کا کلام قابل ذکر تعداد میں شریک کیا جاتا ہے تو اس کے لیے سابقہ بنا کر بعد میں ان لڑیوں میں شامل کر دیا جائے گا۔ بس کوشش کریں کہ عنوان میں شاعر کا نام لکھ دیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی آپ کو بہانے بازی کی ٹریننگ لینے کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ مونگ پھلی زمین کے اندر کے بجائے اسٹرابیری کی طرح پودے کی شاخوں میں کب سے لگنے لگی اور اس کی رنگت سرخ اور گلابی کس سن میں ہوئی؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیاریوں سے اسٹرابیری توڑ کر کھاتے ہوئے آپ کو دیکھ لیا گیا تھا اس لیے زیادہ بیچارگی دکھانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ البتہ جرمانے کے لیے ضرور تیار رہیے گا اگر کیاریوں کی انچارج سے معافی نہ ملی تو۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آپ زیادہ لالچ میں پڑ کر براہ راست ہاتھ سے کھانے کی فراق میں تھے تو نقصان تو ہونا ہی تھا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے کبھی آرکائیونگ کی علیحدہ سروس شروع کی تو اس کی ٹیگ لائن ہوگی، "۔۔۔ تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے!" :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    یعنی ہماری خانقاہ پر اضافی نائب مجاوروں کی تعیناتی کی تیاری ہونی چاہیے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں جو کردار ہے باگھا، اس کے انداز میں کہیں تو، "جیسی جس کی سوچ!" :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آرکائیونگ شعبے سے جڑے ہیں تو ریکارڈ رکھنا تو ہماری فطرت ثانیہ ہونی چاہیے۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ ہماری جانب سے پیار۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل سلو یا ڈاؤن

    پھر ایسا کریں کہ کل کے اخبارات کے ساتھ پوسٹر بھی تقسیم کروا دیں پورے حلقے میں۔ :) :) :)
Top