نتائج تلاش

  1. گرائیں

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    کچھ لو اس کچھ دو کے اصول کی بنیاد پر فیصلہ ہوا ہے ، یہ تو وقت ہی بتائے گا۔
  2. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    کیا جنرل ریٹائرڈ مشرف کو واقعی سزا ملے گی؟
  3. گرائیں

    لاہور میں وکیلوں کی غنڈہ گردی

    خیر جو کچھ بھی ہو رہا ہے، چاہے اصلی وکیل کر رہے ہیں یا نقلی وکیل، ٹھیک نہیں ہو رہا۔ ملک کی تمام بار ایسوسی ایشنز کو اس سلسلے میں اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔ اس معاملے میں تساہل سے کام لینا خود وکلا اور بار ایسوسی ایشنوں کے لئے بہت نقصان دہ ہوگا۔ اب 2007 نہیں رہا کہ وکلا کے ان اقدامات پر قوم اش اش...
  4. گرائیں

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    سپریم کورٹ میں تین نومبر کے بعد اعلیٰ عدالتوں میں تعینات ہونے والے پی سی او ججز اور سندھ ہائی کورٹ کے دو ججوں کی برطرفی کے حوالے سے آئینی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے تین نومبر کو لگائی گئی ایمرجنسی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد جمعہ کی دوپہر کو...
  5. گرائیں

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    حال آنکہ یہاں صدقہ ق خیرات کی بات نہیں ہو رہی مگر قرآن مجید نے بھی نرم لہجے کو پسند کیا ہے، مثلا سورہ بقرہ میں تیسرے پارے کے دوسرے رکوع میں اللہ تعالی فرماتے ہیں قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ وَّمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِّنْ صَدَقَةٍ يَّتْبَعُهَآ اَذًى ۭ وَاللّٰهُ غَنِىٌّ حَلِيْمٌ ٢٦٣؁ ترجمہ: نرم بات...
  6. گرائیں

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    تو اس لب و لہجے سے آپ کیا حاصل کرنے کی توقع رکھتی ہیں؟ کیا آپ یہ توقع رکھتی ہیں کہ اب لوگ ڈر کر آپ کی بات مان لیں گے؟
  7. گرائیں

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    عبداللہ ذرا ایک دو ہیلمٹ تو بھجوا دو ہمارے لئے۔۔ :grin:
  8. گرائیں

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    لگتا اس رپورٹ نے کسی دُکھتی رگ کو چھیڑ دیا ہے۔ داڑھی کی اتنی توہین تو مکہ کے مشرکین نے بھی نہیں کی تھی جتنی آپ صرف جماعت اسلامی کے بغض میں کر رہے ہیں۔ اللہ سے توبہ کریں۔ اگر جماعت اسلامی واقعی میں بھی منافقین کا ٹولہ ہے تو بھی آپ داڑھی کی توہین کرنے سے احتراز کریں۔ کیونکہ ان کا حساب اللہ آپ سے...
  9. گرائیں

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    طالبان دہشت گردوں کا اخبار؟ اس سے بڑا لطیفہ آج میں نے نہیں سنا، زرداری واے لطیفے بھی اس کے سامنے ہیچ ہیں۔ ہا ہا ہا
  10. گرائیں

    افغانستان:ملا عمر کا نیا ضابطہ اخلاق کا عکس

    کیا ان رہبروں میں تمام انبیا ٕ بھی شامل ہیں؟
  11. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    روز روز غیر معیاری کھانا کھانا کسے پسند تھا، مگر وہ لوگ تعلیم کی خاطر آئے ہو ئے تھے اور مقصد اتنا عظیم تھا کہ اس کی خاطر دنیاوی تکالیف برداشت کرنا معمولی سی بات تھی۔ کھانے میں جو سالن ملتا وہ اکثر پانی پر مشتمل ہوتا اور اس میں جو سبزی یا دال پکائی گئی ہوتی ، اس کے چند چھوٹے حصے بطور نمونہ تیر...
  12. گرائیں

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    مغل بھائی آپ اکیلے نہیں ہو، پاکستان کے کسی بھی شہر چلاے جائین کم و بیش یہی حال ہے۔ کس کس بات کا رونا رویا جائے؟ لوگ کہتے ہیں انقلاب ہی آئے تو حالات ٹھیک ہوں، مگر ہم وہ قوم ہیں کہ انقلاب لانے کو کوئی اٹھے تو اس کے ساتھ بھی غداری کر جائیں۔
  13. گرائیں

    شعیب اختر نے کولکتہ کے بولروں کو بال ٹیمپرنگ سکھانے کی کوشش کی،بکانن

    جیسے باقی سب فاسٹ بالرز دودھ کے دھلے ہوئے ہیں، معصوم بچے ہیں جن کو علم ہی نہیں کرکٹ کی ٹرکس کا۔ یہ لوگ پتہ نہیں کیسے معصومیت کا لبادہ اوڑھ کر غلط بیانی کر جاتے ہیں۔ واضح رہے میں شعیب اختر کا دفاع ہر گز نہیں کر رہا۔
  14. گرائیں

    لانگ مارچ کی حقیقت منظر عام پرآ گئی

    کیا آپ نے مجھے کہا سننے کو ساجد بھائی؟
  15. گرائیں

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    اسی لئے تو کہا تھا کہ آپ خود سمجھدار ہیں،۔۔:grin: امیزون کے علاقہ کوئی لنک دیتا تو شائد فورم کی پالیسی کے خلاف ہوتا۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
  16. گرائیں

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    لگتا ہے آپ کے شہر میں عدالت، پولیس اور حلومت نام، کی کوئی چیز نہیں، کیا آپ علاقہ غیر میں رہ رہے ہیں؟
  17. گرائیں

    صدر زرداری کی 54 ویں سالگرہ سادگی سے منائی گئی،

    اتنی سادگی سے منائی گئی کہ اگر اخبارات میں شائع نہ ہوتا تو ہمیں علم ہی نہ ہوتا کہ ہمارے محبوب صدر اور بوڑھے ہو گئے ہیں۔
  18. گرائیں

    صدر زرداری کی 54 ویں سالگرہ سادگی سے منائی گئی،

    ہا ہا ہا ، زبردست۔
  19. گرائیں

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    لگتا ہے حکومت کی رِٹ صرف بلوچستان اور صوبہ سرحد میں قائم کرنے کے لئے ہے۔
  20. گرائیں

    برطانیہ کے اسکولز میں فحاشی کی کھلی چھٹی!

    مجھے آپ کی رائے کا احترام ہے ، مگر میں نہیں جانتا کہ آپ کے ذہن میں کیا تھا جب آپ نے یہ سب لکھا۔ میں زیادہ نہیں کہوں گا ، ایک ناول ہے انگریزی کا، Doc فرصت ملے تو اس ناول کو پڑھ لیجئے گا۔ یہ ایک ایسے ڈاکٹر کی کہانی ہے، ( سچی کہانی( جو کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ایسے علاقے میں پریکٹس کرتا...
Top