میرا بلاگ سپاٹ والا بلاگ اب صرف یادگار کے طور پر رہ گیا ہے۔ بلاگ کی ورڈ پریس پر منتقلی کامیاب ہو چکی ہے، نیا پتا نوٹ فرمالیں اور اپنے پاس روابط میں ترمیم بھی کر لیں۔
اردو سیارہ اور اردو ٹیک کے منتظمین سے بھی یہی گزارش ہے۔
شکریہ
میری ویب سائٹ۔
بہر حال میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
میں نے ورڈپریس ڈاٹ کام پر ایک بلاگ بنا کر اس میں بآسانی بلاگ سپات سے اپنا بلاگ درآمد کر لیا۔ اور پھر وہیں سے اس بلاگ کو برآمد کرلیا۔
اب یہ برآمد شدہ ڈبلیو ایکس آر فائل میں اپنے اصلی والے بلاگ میں درآمد کرچکا ہوں۔
برائے
جناب افتخار محمد چوہدری،
چیف جسٹس ، سپریم کورٹ آف پاکستان،
بواسطہ
ہیومن رائٹس سیل،
سپریم کورٹ آف پاکستان،
اسلام آباد، پاکستان۔
اس پتے پر اپنی درخواست لکھ ڈالئے کہ طالبات کو غیر محرموں کے ساتھ دفن کیا گیا ہے، آپ براہ مہربانی سو موٹو ایکشن لیں۔ اوروہ سب لکھ ڈالیں جو آپ کے دل...
آپ نے بھائی کہا، شکریہ،
میں اس ناتے سے آپ سے ایک درخواست کروں گا۔ وہ یہ کہ سوچ سمجھ کر بولا کریں۔ اب اسی بات کو دیکھ لیں۔ برقع پوش مولوی کی اصطلاح اگر آپ نے ایسے ہی استعمال کر بھی دی تھی تو آپ کو علم ہو جانا چاہئے کہ یہ اصطلاح استہزائیہ طور پر مولانا عبدالعزیز کے لئے استعمال کی جاتی ہے، اور...
اب مجھے سمجھ میں آیا، یہ چکر کیا ہے۔ یعنی چیف جسٹس صاحب نے این آر او کو چھیڑنے کی جرات کی ہے ۔
این آر او سے آپ کو کیا ہمدردی ہے محترمہ؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ چیف جسٹس صاحب کے اس اقدام سے آپ کے کچھ ممدوحین کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو؟ اور آپ بواسطہ اس بحث کے چیف صاحب پر اپنا غصہ جھاڑنے کی...
تدوین کے بعد آپ کے مراسلے کا لہجہ کچھ تند ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کسی پرانے حساب کتاب کو برابر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
:grin:
یہ یاد رکھئے گا، کہ ہماری یہ بحث کسی شخصیت کے دفاع میں نہیں ہے، لہٰذا آپ کو کھلی چھٹی ہے برقع پوش اور غیر برقع پوش مولوی حضرات پر پوائینٹ مارنے میں۔
Could not connect to https://www.google.com
There was a problem opening a secure connection to Google. This is what went wrong:
Connection timed out (110)
Thank you for creating with WordPress. | Documentation | Feedback
Version 2.8.2
مندرجہ بالا جملے میں کئی گھنٹوں سے دیکھ رہا...
اچھا تو اصل موضوع کی طرف آئیے نا۔۔
موجو نے آپ سے کچھ سوال پوچھے تھے موضوع سے متعلق، کیا آپ ان کے جواب دے سکتی ہیں؟
ہبراہ مہربانی موضوع سے باہر مت جائیے گا۔ ہم اتنے بھی فارغ نہیں ہیں کہ یہیں بیتھے رہیں۔
مجھ جیسوں کے علم میں اضافے کے لئے ذرا یہ بتا دیا جائے کہ جملہ ہے کیا، اس کی انسٹالیشن کیسے ہوتی ہے اور کیا فوائد ہیں اس کے استعمال کے؟ نیز کیا اس میں انگریزی مواد بھی رکھا جا سکتا ہے؟
اچھا ہوا آپ نے یہ بات کہہ دی۔ میں گو مگو کی حالت میں تھا ۔ میں نہیں چاہتا تھا مجھ پر متعصب ہونے کا الزام ایک مرتبہ پھر لگ جائے۔
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
بحث کہاں ہو رہی تھی جناب؟
بحث میں اپنے مقابل کا نقطہ نظر سُنا جاتا ہے۔ اسے ذلیل نہیں کیا جاتا۔ نظر انداز نہیں کیا جاتا۔ بلڈوز کرنے کی کوشش نہیں کی جاتی۔ لاجواب ہو کر موضوع بدلنے کی کوشش نہیں کی جاتی۔
اگر واقعی میں بحث شروع ہو جائے تو مجھے مطلع کر دیجئے گا۔۔
یہ کیریکٹر سیٹ کیسے اور کہاں سے بدلا جاتا ہے۔ براہ مہربانی مجھے بتادیں۔ نوازش ہو گی۔ میں ورڈ پریس پر اپنے بلاگ کو منتقل کرنا چاہتا ہوں اور اس قسم کی صورت حال سے پہلے بھی دو چار ہو چکا ہوں۔
شکریہ۔
ملاحظہ کیجئے خواتین و حضرات، ہوا وہی جس کی ہم نے نشان دہی کی تھی۔ محترمہ بحث تو شروع کر گئیں ، مگر جب ان سے سوالات کئے گئے تو لا جواب ہو کر انھوں نے بحث کا رُخ کسی اور طرف موڑ دیا ہے۔ اب حجاب پر اعتراضات شروع ہو گئے ہیں اور انشا ٕ اللہ یہ ثابت کر دیں گی کہ مغربی ممالک میں حجاب پر پابندی درست ہے۔...