نتائج تلاش

  1. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    لیکن علی شیر حیدری، اعظم طارق، اور حق نواز جھنگوی تو سارے پاکستانی تھے، ان میں سے کوئی بھی دیوبند میں پیدا نہیں ہوا تھا۔
  2. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    فرحان تو کیا دیوبند والے جو بقول آپ کے سنی نہیں ہیں، مسلمان بھی نہیں ہیں؟
  3. گرائیں

    اللہ رکھی مین آف دی میچ

    صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں ایک ایسے منفرد کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے نوجوانوں کے کرکٹ کلب کا مقابلہ کسی دوسرے کرکٹ کلب سے نہیں بلکہ خواجہ سراؤں کی ٹیم سے تھا۔خواجہ سراؤں کی کرکٹ ٹیم نے نہ صرف عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا بلکہ میچ بھی اپنے نام کر لیا۔ اس کرکٹ میچ کا انعقاد سکھر کی ضلعی...
  4. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    کسی جرم میں ایک بار کے سزا یافتہ کو دوسری بار وہی سزا نہیں دی جا سکتی ۔ اطلاعا عرض ہے۔
  5. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    ٹھیک ہوں، اللہ کا کرم ہے، بس مجھے شہر اور شہر کی لائیٹیں دیکھنے کا بڑا شوق ہے، کب بلا رہے ہیں اپنے پاس مجھے آپ؟ :grin:
  6. گرائیں

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    لوگوں کو قانون ہاتھ میں لینے پر اکسانے سے گریز کیا جائے۔ اگر کسی کو شکایت ہے تو عدالتیں موجود ہیں۔ :grin:
  7. گرائیں

    جنرل ضیاء الحق کی برسی

    اللہ مرحوم کی مغفرت کرے ۔
  8. گرائیں

    بیوی کا چھاپہ، شوہر اور محبوبہ کی دھنائی

    کہیں اس کی وجہ طلاق کے بعد کے سخت نان و نفقہ کے قوانین تو نہیں ہیں؟ سنا ہے لوگ طلاق کے بعد دیوالیہ بھی ہو جاتے ہیں ان ملکوں میں۔
  9. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    دعاؤں کا شکریہ۔۔ ممنون رہوں گا۔
  10. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    انتظامیہ سے معذرت کے ساتھ، فرحان اگر سپاہ صحابہ والے سُنی نہیں ہیں تو کیا ہیں؟
  11. گرائیں

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    ہا ہا ہا ۔۔۔ یہ قانون جو صرف غریبوں کے لئے بنا ہے یہی کر سکتا ہے۔ اس کے سوا کچھ نہیں۔ مدعی/ مدعیہ کو لگ پتہ جانا تھا پیروی کرنے پر۔ اب شمائلہ رانا کا بیان آئے گا کہ دیکھو میں تو بے گناہ ہوں، کہا نا تھا میں نے؟ لو کر لو گل۔
  12. گرائیں

    سعیدانور کا 194 رنز کاورلڈریکارڈ ٹوٹ گیا

    ریکارڈ ٹوٹے گا تب جب کوئی ایک سو پچانوے رنز بنائے گا۔
  13. گرائیں

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ ان کی مغفرت کرے اور ان کے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے۔
  14. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    جی ماسی جی، :tongue: اللہ کا کرم ہے، اُس کی ذات نے اب تک کسی تکلیف سے بچا کر رکھا ہے، بس مصروفیات اتنی ہوتی ہیں کہ محفل میں آ کر کسی ایک تھریڈ میں کچھ لکھ لوں تو غنیمت ہے،ہر تھریڈ پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ محفل کے بہت سے گوشے ایسے ہیں جو ابھی تک میں دیکھ نہیں پایا۔۔ تازہ تازہ ایک ہڑتال سے...
  15. گرائیں

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    آپ کی بزرگی اپنی جگہ پر، مگر ان فرورمز میں جہاں سب کسی نِک کے ساتھ آتے ہیں، اکثر لوگوں کی عمر اور معاشرتی رتبے کا اندازہ ان کے نِک سے لگانا مشکل ہو جاتا ہے، لہٰذا میرا خیال ہےکہ پہلے سے ہی اس بات کو اگرآپ کلیریفائی کر دیتیں کہ آپ کو کیسے مخاطب کیا جانا پسند ہے، اور آپ کا نِک آپ کا نام ہے یا...
  16. گرائیں

    دین اسلام سیکشن میں اراکین کے لیے ایک رعائیت /سہولت کی ضرورت

    مقام تو شائد مناسب نہیں ہے، مگر یوں لگتا ہے کہ منتظمین چھٹی پر چلے گئے ہیں۔ کیونکہ اس تحریر پر میں نے تبصرہ کیا تھا، ابھی تک ان کی نظر سے شائد گزرا نہیں ، اور اگر گزر چکا ہے تو براہ مہربانی مجھے بتائیے کہ میں نے کیا غلطی کی تھی۔ میں نے تو اس میں کسی رکن کا نام لے کر اس کی بے عزتی نہیں کی تھی۔...
  17. گرائیں

    سازشوں کے جال

    میں سو فیصد متفق ہوں ان جملوں سے ۔۔ یہ جلمے آپ کی تحریر کا خلاصہ ہیں۔ اور میرا تمام تر تبصرہ یہی اقتباسات ہیں۔
  18. گرائیں

    اسلام آباد میں سفارت خانے کے نام پر امریکی قلعہ

    تو؟ جب ہم سب کو اس بات کا علم ہے تو ہم کچھ کرنت کیوں نہیںں، ذرا ٹھریں، فواد کو آنے دیں دیکھتے ہیں وہ کیا بے وقت کی راگنی بجاتے ہیں، اور مہوش علی ان سب باتوں کی ذمہ داری طالبان پر ڈال کر برہ ہو جائیں گی، کوئی سخت بات کر جائیں گی ، کوئی حل دئے بغیر، اور جب ہم جواب دینے کو ایک دن آئں گے تو ان کے...
  19. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ سال صوبہ سرحد کے ڈاکٹروں کے لئے بالعموم اور ایبٹ آباد کے ڈاکٹروں کے لئے بالخصوص ایک اہم سال تھا ۔اس سال ایک ایسی تحریک چلی جس میں سب ڈاکٹر اپنی سیاسی اور علاقائی شناخت بھلا کر متحد ہوئے اور اس متحدہ کوشش کے نتیجے میں انھیں اپنے متعین کردہ اہداف میں سے کچھ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ باقی...
  20. گرائیں

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    شکریہ ثمینہ ، ایک معلوماتی تحریر تھی جو آپ نے ہمارے لئے نقل کی، تمام باتیں تو نہیں البتی مرکزی خیال سے میں بالکل متفق ہوں۔
Top