اسی ربط کا آخری پیرا گراف:
عض سیاسی پنڈت تو اس سے بھی دور کی کوڑی لائے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ پنجاب بینک سکینڈل کے مرکزی ملزم ہمیش خان بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا ایک بنچ اس مقدمے کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے ہمیش خان کو مہلت دی ہے کہ وہ خود وطن واپس آکر مقدمے...