نتائج تلاش

  1. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    ذرا ان کی پوسٹ دوبارہ پڑھیں تو آپ کو احساس ہوگا کہ انھوں مذمت تو کی ہی نہیں۔ الٹا ان قاتلوں کی صفائی پیش کی ہے، جلدی کیجئے اس سے پہلے کہ مہوش صاحبہ تدوین کر جائیں اپنی پوسٹ کی ۔۔ :rollingonthefloor:
  2. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    عارف، میں نے مہوش علی کے مسلسل پینترے بدلنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ ان کی پوسٹس خصوصا پرنٹ کر لیا کروں۔ کل کو کام آ سکتی ہیں۔ مگر شائد ان کے رویے کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے فضول ہے۔
  3. گرائیں

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    مجھے ایک ایس ایم ایس میں ایک کھوتے کی تصویر ملی جس کی نیچے لکھا تھا ، اس کو 8 ، 10 چھتر مار کر آگے فارورڈ کر دیں۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔۔
  4. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    شکریہ عارف مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے، میرے ایڈمن اکاؤنٹ کے سارے ڈوکیومینٹس اور ڈیسک ٹاپ پر موجود سب کچھ ضائع ہو چکا ہے۔ جس کو بچانے کے لئے میں پریشان ہو رہا تھا، وہی نہیں تو اب کیا کرنا، میں نیا والا ڈاٹ نیٹ فریم ورک ہٹا کر دیکھتا ہوں۔ اب تو کوئی نیا اکاؤ نٹ بھی نہیں بن سکتا اس کمپیوٹر پر ،...
  5. گرائیں

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    طالوت آپ نے کافی محنت کی، اللہ آپ کو جذائے خیر دے۔ مگر بات یہ ہے کہ یہ محترمہ سوالات کے جوابات گول کر جاتی ہیں۔ آپ نے جو سوال اٹھائے ، یہ ان کے جواب کبھی دے نہیں پائیں گی اور رونا شروع کر دیں گی۔ کبھی اللہ کا واسطہ ، کبھی رسول کا واسطہ۔ بحث مباحثے اس طرح نہیں‌ہوتے۔ اور میں نے یہ بھی دیکھ لیا...
  6. گرائیں

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    آپ کو لال مسجد کے مولوی کا نام ہی نہیں آتا، محترمہ۔ یہ عبدالغازی نہیں عبدالرشید غازی شہید ہے ۔
  7. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    میرا خیال تھا شائد آپ ذاتیات میں پڑنے والی نہیں ہیں، مگر ڈھکے چھپے انداز میں آپ چوٹ کر ہی جاتی ہیں۔ :) عادت سے مجبور جو ہیں۔ اور عادت بھی وہ جو جوش میں ذلیل ہی کروائے ۔۔ آپ کی نیم دلانہ حمایت کو میں کیا کہوں۔ ہائے اللہ کتنے سادہ دل سپاہی تھے جنھوں نے انسانوں کو کنٹینروں میں ٹھونس دیا اور...
  8. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    میں نے رات کو ان کی فرہام کردہ ہدایات کے مطابق یہ پروگرام انسٹال کیا اور اب میرے کمپیوٹر کا ایڈمنسٹر یٹر اکاؤنٹ غائب ہے۔ سسٹم رسٹور پر بھی کام نہیں کر رہا۔ میرے پاس پہلے سے ہی ڈوٹ نیٹ فریم ورک5۔3 انسٹال تھا۔
  9. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    مہوش علی صاحبہ میں ابھی بھی آپ کی طرف سے دشت لیلی میں رشید دوستم کی مرضی پر کیے گئے قتل عام کی مذمت کا منتظر ہوں۔ کہاں ہے آپ کی نام نہاد انصاف پسندی؟
  10. گرائیں

    جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

    م-م-مغل بھیا، بات ایسی ہے کہ آپ کو کوئی فون کرے ، آپ بات نہ کرسکیں اور کال مِس ہو جائے۔ اور جب آپ جواب میں فون کر کے پوچھنا چاہیں کہ کون ہے تو آپ کو فون بند ملے تو آپ کیا کریں گے؟
  11. گرائیں

    جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

    مجھے بھی یہی لگتا ہے عارف کریم۔ اگر وہ صاحب یہ سیٹنگ بدل چکے ہیں تو براہ مہربانی مجھے مطلع کر دیں۔
  12. گرائیں

    جند اللہ اور امریکہ

    مسئلہ یہ ہے کہ انھی صحافیوں کے نجی حیثیت میں لکھے گئے بعض کالمز کو مسلمانوں کے خلاف کھلے عام مغربی میڈیا ہی استعمال کرتا ہے۔ روپرٹ مرڈوک کافی طاقتور انسان ہے۔۔ رہ گئی بات صحافیوں کے کالمز کی کریڈیبیلیٹی کی ، تو میں آپ سے متفق ہوں ، بلکہ میں نے کئی مغربی صحافیوں کے بارے میں پڑھا ہے کہ انھوں...
  13. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    مہوش علی صاحبہ، میں نے آپ سے جو سوال پوچھا ہے، براہ مہربانی اس کا جواب یہاں دیں، اور کسی اور دھاگے میں ڈھکے چھپے الفاظ میں مجھ پر طنز کرنے سے گریز کریں۔
  14. گرائیں

    صدر زرداری زندہ باد۔۔۔ آگے خود سمجھ لیں

    اگر نواز شریف کے بارے میں کوئی لطیفہ نہیں بنتا تو اس کا یہ مطلب نہیں آپ لوگوں کو 14 ، 14 سال کے لئے جیل بھجوانا شروع کردیں۔ آپ اپنے گریبان میں جھانکیں کہ لوگ آخر کار کیوں آپ پر لطیفے بناتے ہیں۔ بالکل بچوں کی طرح رو رہے ہیں یہ لوگ ۔۔ زرداری زندہ باد، باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔
  15. گرائیں

    جند اللہ اور امریکہ

    ان سب باتوں سے قطع نظر ، آپ یہ بات گول کر گئے، فواد ، کہ سی آئی اے کے ان ذمہ دار افراد کے بارے میں کیا کارروائی کی جائے گی۔ یہ بات تو طے ہے کہ بتایا نہیں گیا تھا، ورنہ اس پروگرام کا انکشاف ہوتے ہی مسٹر پانیٹا کیوں اس کو بند کر دیتے؟ باقی آپ نے ہماری بات کبھی ماننی نہیں۔ اللہ اللہ خیر صلا۔ ایک...
  16. گرائیں

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    کیا آپ کو یقین ہے آپ نے نشان زدہ جملے بحیثیت جواب کہیں اور نہیں لکھنے تھے؟
  17. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    http://thenews.com.pk/daily_detail.asp?id=188193
  18. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    مہوش آپ نے تو ابن حسن صاحب کے اس سوال کا جواب ہی گول کر دیا: انھوں نے پوچھا تھا : کیا آپ بتا ئیں گی کہ سرحد کا ایک مظلوم پٹھان جو خودکش حملوں کے خلاف ہے وہ امریکی ڈرونز کا شکار کیوں بن رہا ہے اس نے کوئی مصیبت نہیں بلائی وہ رائٹ ونگ میں بھی نہیں‌ کیوں وہ اور اس کے اہل خانہ ڈرونز میں مر رہے...
  19. گرائیں

    جنھوں نے مجھ سے ایک سوال پوچھا ان سے شکایت۔۔

    محفل کے ایک محترم رکن نے مجھ سے پرئیویٹ میسج میں ایک سوال پوچھا ، میں جواب دینا چاہتا ہوں مگر مجھے یہ بتایا جاتا ہے ۔۔ has chosen not to receive private messages or may not be allowed to receive private messages. Therefore you may not send your message to him/her. If you are trying to...
  20. گرائیں

    جند اللہ اور امریکہ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ جنداللہ نامی گروپ کے اقدامات سے امریکی مفادات ہی کو تحفظ ملے گا۔ یہ بات تو بچہ بھی سمجھ سکتا ہے کہ آج کل کے حالات میں ایسا کرنے والا کون ہے اور کس کو زیادہ فائدہ ملتا ہے۔ بھلے لوگ مکرتے رہیں۔
Top