نتائج تلاش

  1. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    فواد ، آج چھے دن ہو گئے ہیں، میں اب بھی اپنی گزارشات پر آپ کے تبصرے کا منتظر ہوں۔
  2. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میرا تین کالمی بلاگ ۔۔
  3. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    http://www.msnbc.msn.com/id/24503934/ کے مطابق مئی 2008 سے پہلے ہوائی جہاز سے ٹیلی فون کا استعمال ممکن نہیں تھا۔ اور یہ ایک غیر جانبدار ادارہ ، یہ کہتا ہے 2004 میں: http://news.bbc.co.uk/2/hi/technology/3665848.stm اور یہ...
  4. گرائیں

    طالبان سرحد کی طرح‌پنجاب میں بھی داخل ہوسکتے ہیں۔ الطاف حسین

    ایم کیو ایم حقیقی سے تو مہاجر عوام کو بچا نہ پائے۔۔۔
  5. گرائیں

    تبلیغی جماعت کے کارکنوں کا طالبان کے ہاتھوں قتل

    کم از کم یہاں پر میں فواد کی بات کی تصدیق کروں گا۔ یہ بات زیادہ پرانی نہیں ہے، 3 ہفتے قبل ایک بہت متحرک جہادی سے میری ملاقات ہوئی۔ ان صاحب کا کسی کام سے ایبٹ آباد آنا ہوا تھا۔ باتوں باتوں میں کہنے لگے، کہ کتنے افسوس کی بات ہے، شہر کی مارکیٹوں میں کوئی اسلامی سی ڈی نہیں ملتی۔ میں نے جب ان کی...
  6. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    اور ہاں، آپ قارئین میں سے جو لوگ دل چسپی رکھتے ہیں وہ 9/11 کی مصالحے دار کوریج یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ ایک متبادل نقطہ نظر جو کہ بہر حال سرکاری نہیں ہے۔
  7. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    http://www.bbc.co.uk/blogs/theeditors/2006/10/911-conspiracy-theory-1.html#c205716 یہ بھی ملاحظہ کر لیا جائے تو حقیر کا بھلا ہوجائے گا۔
  8. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    بہت شکریہ فواد، میں کسی سازشی تھیوری پر یقین نہیں رکھتا۔ یہ محض وقت کا ضیاع ہے، مگر ایسا کیوں ہے کہ چاروں جہازوں کے مسافروں کی فہرست جب شائع کی گئی تھی، اس واقعے کے فورا بعد، تو اس میں ایک نام بھی مسلمانوں والا نہیں تھا۔ چلیں اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں۔ میں غالبا یہ بات بھول جاتا ہوں کہ آپ...
  9. گرائیں

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    جزاک اللہ خورشید، مسئلہ حل ہو گیا۔ :party:
  10. گرائیں

    بلاگسپاٹ کے سانچوں کو اردو قالب میں ڈھالنا (ای بک)

    میں نے یہ سب کرنے کی کوشش کی تو مجھے کچھ افاقہ نہ ہوا۔ اور الٹا بلاگ کا کالم بائیں طرف چلا گیا۔ اب کوئی مدد کر سکتا ہے میری؟ :mad:
  11. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    میڈیکل ٹریننگ --- حصہ دوم
  12. گرائیں

    اے این پی کی قیادت چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، الطاف حسین

    اگر ان سے کسی نے اختلاف کیا تو اسے تو ایجنسیون کا ایجنٹ قرار دے دیا گیا۔
  13. گرائیں

    اے این پی کی قیادت چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ جائے، الطاف حسین

    اور اگر ہم یہی بیاں اردو سپیکنگ لوگوں کے لئے پیش کر دیں، غیرت مند پختون کی جگہ محب وطن اردو سپیکنگ یامحب وچن مہاجر کہیں تو یہاں کے بہت سے ساتھی چیخ اٹھیں گے کہ ہم لوگ تعصب کا شکار ہیں اور کسی صورت بھی اردو سپیکنگ لوگوں کو خوش نہیں دیکھ سکتے۔ مثال کے طور پر دیکھئے: اگر میں نا دانستہ...
  14. گرائیں

    آج کی تصویر

    یہ پشاور کے اس تھانے کی تصویر ہے جس کی تعمیر کے وقت یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ عمارت زلزلہ اور بم دھماکے کے بعد بھی سلامت رہے گی۔ یہ عمارت بارش کا ایک وار نہ سہہ سکی۔
  15. گرائیں

    آج کی تصویر

    ایک غیر متعلق تصویر :
  16. گرائیں

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    ساجد، یہ اخلاق ہیں یا کاغذ کی کشتی، کہ پانی کے ایک چھینٹے سے خراب ہو جائیں گے؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. گرائیں

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    CNN reported that the men who hijacked the aircraft used phony IDs containing the names of real people living in Arab nations in the middle east. اور The Saudi Airlines pilot, Saeed Al-Ghamdi, 25, and Abdulaziz Al-Omari, an engineer from Riyadh, are furious that the hijackers' "personal...
Top