نتائج تلاش

  1. گرائیں

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    یہ تو ان سے پوچھیں جنھوں نے اتنی لمبی لمبی تقریریں کی ہیں اس موضوّ کےتحت۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام۔۔۔۔۔۔۔
  2. گرائیں

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    میرے ساتھ ذرا مسئلہ ہوا تھا شروع میں۔ مگر میں بے احتیاطی سے بھی کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں۔اس کے انسٹال کے بعد پرابلم آنا شروع ہوا تھا ۔اس کے بعد میرے ڈیسک ٹاپ اور ڈوکیومینٹس اڑ گئے۔ بہر حال ری سٹارٹ اور 5۔3 والا ورژن ہٹانے کے بعد مجھے کو ئی مسئلہ نہیں ہوا۔ میں نے وژول سٹوڈیو 2008 بھی انسٹال نہیں...
  3. گرائیں

    جی ہاں جناب، پیاری جگہ ہے۔ ملک کے‌حالات کو دیکھیں تو آج کل بلا شبہ جنت ہے یہ جگہ ۔۔

    جی ہاں جناب، پیاری جگہ ہے۔ ملک کے‌حالات کو دیکھیں تو آج کل بلا شبہ جنت ہے یہ جگہ ۔۔
  4. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    معذرت چاہتا ہوں مگر اس سلسلے میں آپ کو مجھے انگلی پکڑ کر سکھانا ہوگا۔ میں نے ہر ممکن عام اصطلاح استعمال کر لی مگر جواب صفر ہی آتا ہے۔ کیا آپ بتائیں گے کہ تلاش والی ونڈو کھلنے کے بعد کیا کرنا ہوگا؟ یہ میری ونڈو ہے جو میں نے تلاش پر کلک کرنے کو بعد کافی انتظار کے بعد کیپچر کی ہے ۔۔
  5. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    مگر عارف، مجھے تو صفر جوابات ملے۔ شائد مجھے اس سافٹوئر کے ساتھ اور وقت گزارنا ہوگا۔
  6. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    بس میں احادیث میں تلاش نہیں کر پا رہا ، ایک خاص لفظ کو۔ مجھے خودکشی اور اس سے متعلق احادیث اور احکامات کی تلاش ہے۔
  7. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    شکریہ عارف، میں دوبارہ ڈاٹنیٹ 5۔3 اتارنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں آپ کی تجویز بھی تو آزمانی ہے، مگر میری 24 گھنٹے کی ڈیوتی بھی آ رہی ہے کل۔ آرام بھی کرنا ہے ۔۔ :)
  8. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    الحمد للہ احادیث کا پروگرام بھی چل پڑا۔ میں آپ سب کا ممنون ہوں کہ آپ نے حتی المقدور میری رہنمائی کی۔
  9. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    اب انسٹال تو ہو گیا ہے، قرآ ن مجید کھنے میں دیر لگا رہا ہے۔ احدیث کتب بھی ابھی چیک کرنی ہیں۔
  10. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    عارف آپ کی بات بجا، مگر یہاں تو ان کا یہ مؤقف ہے، مگر آپ اس بات کا کیا کریں گے کہ بہت سی جگہوں پر ہی مہوش صاحبہ بغیر تحقیق کے ہی خود ہی مدعی ، خود ہی منصف اور خود ہی وکیل بن جاتی ہیں؟ اس محفل کے پرانے ممبران ان کی ان حرکتوں سے بخوبی واقف ہیں۔
  11. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    اور ہاں جب میں نے اسلٹالیشن کے بعد چلانے کی کوشش کی تو پروگرام بالکل نہیں چلا۔
  12. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    کیا آپ مجھے بتا سکیں گے کہ یہ ویژول سٹوڈیو کہان سے ملے گا؟ کیا یہ آفس کی صی ڈی میں شامل ہوتا ہے؟
  13. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    شکریہ ابو کاشان، میرے پاس یہ سارے پہلے سے ہی موجود تھے، میں نے صرف 5۔3 ہٹا دیا۔ اب دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
  14. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    پیکج میں فریم ورک 2 شامل ہے جو میرے پاس پہلے سے ہی ہے۔ 5۔3 والا میں نے ہٹا دیا تھا۔ مین سروس پیک 3 ایکس پی استعمال کر رہا ہوں۔ اب میں صرف پیکج انسٹال کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور ڈاٹ نیٹ فریم ورک والے فولڈر کو نہیں چھیڑتا۔ پہلے بھی نہیں چھیڑا تھا۔
  15. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    نہین جناب۔ میں ے F8 کے بعد Last Knwn Good Confgiration والا آپشن بھی ستعمال کیا تھا۔ اب دیکھئے دوبارہ کیا سامنے آتا ہے۔
  16. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    کم از کم میں نے آج تک اس محفل میں نہیں دیکھا کہ آپ نے اپنی غلطی قبول کی ہو۔ کیا آپ، مہوش صاحبہ کوئی ایسا ربط دے سکتی ہیں جس میں آپ نے اپنی غلطی قبول کی ہو۔ اگر مہوش صاحبہ جواب نہیں دینا چاہتیں کو کوئی اور صاحب جو ان کے حمایتی ہیں ، کیا میری اس درخواست پر غور کر سکتے ہیں؟
  17. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    اور آپ کا گفتگو جاری نہ رکھنا راہ فرار اختیار کرنے کا وہ گھسا پِٹا بہانہ ہے جسے میں محفل میں ان گنت جگہ پڑھ چکا ہوں۔
  18. گرائیں

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    آپ نے شائد وہ بھی سن رکھا ہو، عذر گناہ بد تر از گناہ، جب وکی پیڈیا کے یہ روابط آپ کے پاس تھے ہی تو آپ نے اتنا گھٹیا عذر کیوں پیش کیا جس کو میں ہائی لائٹ کر چکا ہوں۔ یا آپ مذمت کریں یا کھلے عام انکار کریں اگر آپ میں اخلاقی جرات ہے۔ وکیپیڈیا کو ہر ایک ایڈیت کر سکتا ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں...
  19. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    اوہو ، میں تو نیا والا ڈات نیت 5۔3 ہٹا چکا ہوں۔ اب میں کیا کروں؟
  20. گرائیں

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    کیا آپ نے جو حل بتایا ہے کیا وہ میرے ڈیٹا کو ریکور کر دے گا؟ جب کہ ونڈوز لاگ آن ہوتے وقت مجھے بتانا پڑتا ہے کہ میری پرفائل کربت ہے اور اب مجھے عارضی پروفائل دی جارہی ہے جس میں کیا گیا کوئی بھی کام محفوظ نہیں ہو سکتا۔ میرے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔ سب کچھ ضائع ہو گیا ہے۔ میں cleaner بھی...
Top