نتائج تلاش

  1. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    یہی کوئی چار چھہ کروڑ سال میں۔۔۔۔
  2. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    ترین ترین ترین ترین ترین۔۔۔۔۔شوکت ترین
  3. محمد امین

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    بجلی پیدا کرنے کے لیے ڈیم بنائیں، جو موجود ہیں ان کی صلاحیت کو بہتر کریں۔ شمسی توانائی، پن چکی، جیو تھرمل توانائی وغیرہ استعمال کریں۔ گیس اور فرنس اوئل بہت مہنگا اور پرانا طریقہ ہوچلا۔۔۔ اب تو دنیا ایٹمی بجلی گھر بھی ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔۔ اور ہم ہیں کہ وہیں کے وہیں۔۔۔ گیس، فرنس اوئل اور...
  4. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    آوارہ فون ہے نا۔۔۔ادھر سے ادھر مٹر گشت کرتا رہتا ہے اس لیے لاحول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ o_O
  5. محمد امین

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    پیداوار میں اضافے کے ساتھ ساتھ لائنیں بھی ٹھیک کرنی پڑیں گی، چوری کو روکنا پڑے گا، اور با اثر شخصیات سے کروڑوں کے بل وصول کرنے ہونگے۔ مسئلہ یہ ہے کہ کراچی ہی میں کے ای ایس سی اپنے بجلی گھروں کو مکمل صلاحیت پر نہیں چلاتی۔ وجوہات: بجلی پیداکرنے کے لیے فرنس اوئل اور گیس استعمال کرتے ہیں، فرنس...
  6. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    عثمان پیلی بھیت آئل ؟؟؟ :chatterbox: ہاہاہا۔۔۔گشتی فون۔۔۔
  7. محمد امین

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    واپڈا کلی طور پر حکومتی ادارہ ہے۔۔۔ پاکستان کی بجلی کی پیداوار مثال کے طور پر x ہے۔۔۔ اور طلب دن کے کسی بھی وقت سب سے زیادہ اگر y ہو۔۔۔ تو یہ دیکھا گیا ہے کہ x ہمیشہ y سے چھوٹا ہی رہا ہے۔ اس درمیانی خلاء کو پر کرنے کے لیے y کو x کے برابر لایا جاتا ہے اس طرح کہ کچھ علاقوں کو سوئچ اوف کر کے گرڈ...
  8. محمد امین

    پاکستانی - سول ایوی ایشن

    زرداری ائیر!
  9. محمد امین

    کوچہء ملنگاں

    بھائیوں آٹیکل 62 63 پر تبصرہ لکھ کر آرہا ہوں۔؛۔۔۔۔۔کیا میں مست ملنگ کبھی سیاست میں حصہ نہیں لے سکوں گا؟؟؟؟؟ :cry:
  10. محمد امین

    ٹیکس گوشوارے: صرف سچ بولیں

    میں اک چھوٹا سا افسر ہوں، وہ اک موٹا سا مِل اونر، مگر دونوں کے انکم ٹیکس گوشوارے ایک جیسے ہیں (سرفراز شاہد)
  11. محمد امین

    لوڈشیڈنگ: صوبوں میں تفریق کیوں؟

    کراچی کا بتا سکتا ہوں۔ کے ای ایس سی اپنی بجلی بھی بناتی ہے، کافی بڑے بڑے بجلی گھر ہیں ان کے پاس۔ کچھ نجی بجلی گھروں سے بھی خریدتے ہیں، 600،700 میگا واٹ نیشنل گرڈ سے ملتی ہے ان کو، جو کہ کراچی کی ضرورت کا غالباً 30-35 فیصد ہے۔ باقی بجلی یہ خود پیدا کرتے ہیں۔ لوڈ شیڈنگ کراچی کے کچھ علاقوں میں نہیں...
  12. محمد امین

    کیا الطاف بھائی برطانیہ میں یہودیوں کے خلاف بول سکتے ہیں؟ (از انصار عباسی)

    غالباً ہائی کورٹ نے خود ہی ریٹرننگ افسران کی ان جاہلانہ اور بیوقوفانہ حرکات کا نوٹس لے لیا ہے تو عباسی صاحب کو اتنا ہلکان نہیں ہونا چاہیے۔ میرا تو ذاتی خیال ہے کہ ان ریٹرننگ افسران کو خود بھی اگر تیسرا کلمہ آتا ہوگا تو چھٹا کلمہ غالباً نہ آتا ہو۔۔۔اور تو اور عربی تلفظ بھی سرے سے غلط ہوگا۔ ایک...
  13. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    زبردست ترین کی کوئی ریٹنگ ہے؟؟؟
  14. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ!!!!
  15. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    لالو کھیت میں؟؟؟؟ کس جگہ بھائی؟
  16. محمد امین

    محفل کی بارہ دری

    :rollingeyes:
  17. محمد امین

    آپ کا موبائل فون

    لو جی میں تو موبائل فون استعمال کر کے بھول جاتا ہوں کہ کونسا تھا۔۔ 2005 میں غالبا پہلا فون لیا تھا چاچو کو کسی نے گفٹ کیا تھا، انہوں نے مجھے دے دیا۔ Telephonica Movistar نامی کمپنی کا تھا (یہ کیرئیر ہے غالبا، بنانے والے کا نام نہیں تھا اس پر)۔ یہ خراب ہوگیا تھا۔ اس کے بعد سیم سونگ کا آر 220...
Top