جتنی مارا ماری، نفرتیں، دشمنیاں اور اکڑ ہمارے لوگوں میں آگئی ہے اس کے بعد یہی خونی راستہ بچتا ہے میرے بھائی۔ اتنا اسلحہ کہاں لے کر جائیں گے؟ بارود خود سے ختم نہیں ہوتا، چل کر ہی ختم ہوتا ہے۔۔ بارود بننے کے بعد سے لے کر امن کی امید کا موقع صرف وہی ہوتا ہے کہ جب وہ بارود جل کر فضا میں مہکے۔۔ بارود...
جی بالکل ایک کام کی ضرورت ہے۔ اور مجھے امید ہے کوئی نہ کوئی ضرور وہ کام شروع کرے گا۔۔۔ سب سے پہلے تو تعلیم اور معیاری تعلیم دینے کی ضرورت ہے۔۔۔ اس کے بعد جتنے بھی الو کے پٹھے ہیں انہیں سرِ عام جہنم رسید کیا جائے۔۔ فرنچ ریوولوشن یا امریکی سول وار کی طرح۔۔۔
دوسری بات یہ کہ کسی پارٹی کو ووٹ دینا یا اس کے لیے نرم گوشہ رکھنا ایک الگ چیز ہے اور اس پارٹی میں رہنا ایک الگ چیز، میں ایم کیو ایم کا حصہ نہیں ہوں۔۔۔ مزید بر آں، میں نے یہ بات پارٹی میں رہنے کے حوال سے نہیں بلکہ بالعموم کی تھی کہ میں ایسی جگہ رہ نہیں سکتا۔۔۔ وجہ یہ کہ میرا سیاست سے کوئی تعلق...
میں نے کب کہا میں ایم کیو ایم کے ساتھ ہوں؟ آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ ایم کیو ایم کا نظریہ اپنی جگہ بہت اچھا نظریہ ہے مگر اس پارٹی میں ارب پتیوں، جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی آمد نے میرے دل میں ایم کیو ایم کے لیے موجود نرم گوشے کو ختم کردیا ہے۔ جن یو ٹرنز کی آپ بات کر رہے ہیں وہ میں بحیثیت ایم...
ایم کیو ایم سے میں بیزار ہوچکا ہوں۔ مجھے ایم کیو ایم سے لگاؤ صرف مصطفیٰ کمال کی وجہ سے تھا کہ اس نے کراچی کو ایک شکل عطا کی تھی ایک جوش اور ولولہ دیا تھا۔ آئی لو کراچی جیسا پروگرام کراچی کی نوجوان نسل کے لیے بہت بڑا راہنما پروگرام تھا۔۔۔ ایم کیو ایم کے یو ٹرنز اور جھوٹ کو میں اچھی طرح جانتا...
The young Qureshi returned to Punjab legislature on a PML-N ticket from PP-166 (Multan) and served in the cabinet of Mian Muhammad Nawaz Sharif as minister for Planning and Development from November 30, 1988 to August 6, 1990...
کوئی اوپشن نہ پا کر؟؟؟ محب بھائی میں خود کو بہت سچا اور مخلص بندہ نہیں کہہ سکتا مگر میں ایک منٹ بھی وہاں نہیں رہ سکتا جہاں میرے نظریات کے خلاف کوئی کام ہورہا ہو ااور اس میں میں بلاواسطہ شریک تصور کیا جاؤں۔۔۔ نواز شریف کی کرپشن، دولت کی لوٹ مار، آسائشوں کی ہوس اور اقتدار کی طلب کے باوجود جاوید...
محمود قریشی پہلے نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔۔۔پھر پی پی پی میں آگئے۔۔۔اب پی ٹی آئی میں۔۔۔اب مجھے بتا دیجیے اور لوٹا کسے کہتے ہیں؟ ایم کیو ایم کو تو بڑے مزے سے آپ نے یو ٹرن پارٹی کہہ دیا :)
باقی باتیں ایک طرف۔۔۔میری یہ سمجھ نہیں آتا کہ راتوں رات نواز شریف برا کیسے ہوگیا؟ دو عشروں تک نواز شریف کی پارٹی میں رہے ۔۔انسان کو جاننے کے لئے دو مہینے بھی بہت ہوتے ہیں انہیں دو عشروں تک پتا ہی نہ لگ سکا کہ نواز شریف کے ساتھ ان کی بن نہیں سکتی؟
بھائی میں ایک عام آدمی ہوں۔ سڑکوں پر گلیوں میں خجل خوار ہوتا ہوں میرا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔۔میں اتنا جانتا ہوں کہ جو کل نواز شریف کی تعریفوں میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتا تھا آج وہ نواز شریف کی برائیاں کرتا ہے اور دوسری پارٹی میں ہے تو وہ لوٹا ہے۔ نبیل گبول کو پی پی پی نے ٹکٹ نہیں...
کچھ ایم کیو ایم کی غلطیاں اور دوہری پالیسیاں اور کچھ پنجاب میں نون لیگ کی مضبوط پوزیشن۔ ایم کیو ایم کی نون لیگ سے لگتی ہے۔ خیر اس میں پنجابی مہاجر فیکٹر بھی اہم ہے کہ ایم کیو ایم کا ماضی پنجاب سے نفرت پر مبنی رہا ہے بعینہ پنجاب میں ایم کیو ایم سے بالخصوص کافی نفرت پائی جاتی ہے۔ اور کچھ اس میں...
حضور اسی طرح عظیم جنگ دوم میں کئی ممالک کی افواج کو کئی محاذوں پر پسپائی اختیار کرنی پڑی۔۔۔ اور عسکری صاحب آپ کو یہ بتائیں گے کہ جنگ میں پسپا ہونا بھی ایک سائنس ہے اور کامیابی سے پسپا ہونا اپنی جگہ ایک الگ کامیابی ہے۔۔۔