میں نے آج یہ سیکھا کہ اپنی غلطی کا ادراک کیسے کرنا چاہیے۔ اور یہ بھی جانا کہ اگر کوئی چیز آپ کو نہ آتی ہو تو اسکا اعتراف کیسے کرتے ہیں۔ ہمارے ایک پروفیسر جو کہ دنیا کی ایک مایہ ناز جامعہ سے فارغ التحصیل ڈوکٹر ہیں، ایک طالب علم کے معمولی سے سوال پر کہنے لگے بہت زبردست سوال ہے مگر میں نے آج تک اس...