نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مختصر بحر میں ایک کوشش، احباب کی آراء کی منتظر۔۔

    میری غیبت بلکہ غیبتیں ہو رہی ہیں یہاں پر؟؟ بھائی میں نے تو صوتی قافیہ کہا تھا، منطقی تو نہیں تھا وہ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    دوستوں نے جب چلائے تیر ہیں۔۔برائے اصلاح

    دوستوں نے جب چلائے تیر ہیں میرے حق میں وہ ہوئے اکسیر ہیں ۔۔ اکسیر ، کسی بیماری میں فائدہ دینے والی چیز کو کہتے ہیں، بلکہ فائدہ دینا کم کہا ہے میں نے، وہ بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتی ہے، مگر یہاں اکسیر قدرے نامکمل اس لحاظ سے ہے کہ کسی بیماری کا کوئی ذکر نہیں ۔۔۔ شعر یہ بہتر نہیں ہوسکتا تو کچھ...
  3. شاہد شاہنواز

    ایک غزل اصلاح، تنقید اور رہنُماءی کی غرض سے ،'' محبت میں دغا کرنے کا سوچو ، تو بتا دینا ''

    اس قسم کی گرامر کامیں بھی خیال نہیں رکھتا۔۔۔ کیونکہ میری نظر میں دوا کرنے کا سوچو یا کی سوچو دونوں ہی ٹھیک ہیں۔
  4. شاہد شاہنواز

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    اگر یہ صورت جائز بھی ہے تو سوائے مجبوری کے اس کو استعمال نہ کرنا ہی دانشمندی ہوگی۔ قافیہ واضح طور پر آپس میں ملے تبھی بات میں برجستگی محسوس ہوتی ہے، یا پھر بات ہو ہی برجستہ تو قافیوں کا کم آمیز ہونا نظر نہیں آئے گا۔
  5. شاہد شاہنواز

    ایک ہنوز نا تمام غزل

    ایک عرصے والی اآپ کی بات درست ہے۔۔۔ باقی رہا مطلعے کا معاملہ تو اس پر میں کوشش کرتا ہوں، شاید کچھ بات بنے: مرے حلقوم میں باقی ہے ذرا جان ابھی ہے یقیں پر ہے یقیں تشنہء ایقان ابھی۔۔۔ مرے حلقوم میں باقی ہے ذرا جان ابھی اور باقی ہے مرے دل میں کچھ ایمان ابھی مرے حلقوم میں باقی ہے ذرا جان ابھی...
  6. شاہد شاہنواز

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    میں تو زبر زیر والی اپنی بات پر قائم ہوں کہ دائرہ اور ماورا قافیہ نہیں ہوسکتا کہ و پر زبر اور ء پر زیر ہے۔۔۔ اسد صاحب کی رائے سے اتفاق ضرور کیا تھا جب انہوں نے اقتباس لکھا، لیکن میں اسے سمجھا نہیں ۔۔ بہرحال یہ ٹائپنگ مس ٹیک ہی لگتی ہے کیونکہ ویسے بھی کتاب سے دیکھ کر ٹائپ کرنا دقت طلب کام ہے۔۔۔...
  7. شاہد شاہنواز

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    یقینآ مزاحیہ طور پر تو درست اور جائز مگر سنجیدہ شاعری میں نہیں، کیونکہ بات میں دم ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔ مزاحیہ تو میں نے بھی لکھا ہے: انہیں اردو نہیں آتی بخوبی And I don't know what English has to be...
  8. شاہد شاہنواز

    خود سے باتیں کرتے رہنا - برائے اصلاح'

    شکر ہے میں نے استعمال نہیں کیا ابھی تک۔۔۔ مجھے ویسے ہی پسند نہیں۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    وہی انجان سے رستے وہی گمنام سی منزل -برائے اصلاح

    ۔۔۔ اچھا ہے آپ شعر ڈالتی رہیے، ہم نکالتے رہیں گے۔۔۔ غلطیاں۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    اس میں ایک اور بات کا اضافہ کر لیجئے۔۔۔۔ میرے علم کے مطابق اصرار کے الف پر زیر اور اسرار کے الف پر زبر ہوتا ہے۔۔۔ اسرار ’سر‘ کی جمع ہے، اس کے س پر زیر ہے اور ر پر شد۔۔۔ اردو میں معنی ہوں تو اصرار کا مطلب ہے زور دینا، اسرار کا مطلب ہےبہت سے راز۔۔۔بقول علامہ اقبال۔۔۔ سرّ آدم ہے، ضمیر کن فکاں ہے...
  11. شاہد شاہنواز

    ایک عجیب غزل،'' اب جو اُجڑا ہوں تو میٹھے کو زہر لکھوں گا''

    تین حرفی قافیے عموما ہم نئے لکھنے والے غلط باندھتے ہیں ۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    غم سنا کہ اٹھتے ہیں

    نہیں محترم ۔۔۔ فاعل ماضی مطلق میں ہوتو ’کہ‘ درست نہیں جیسے اٹھا کہ، بٹھا کہ غلط اور یہی ’کے‘ کے ساتھ جائز ہے۔کے یہاں کر کے معنی میں استعمال ہوتا ہے یعنی اٹھا کر، بٹھا کر وغیرہ۔۔۔ کہ بمعنی یا استعمال ہوسکتا ہے یعنی OR۔۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    وراء کے آئینے میں ماوراء ہے

    میں اس میں استاد محترم سے اتفاق کرتا ہوں کہ قوافی درست نہیں لگتے۔ عروض کی کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ زبر زیر کے حساب سے قافیہ غلط باندھا جائے تو غلط ہی ہوتا ہے جیسے اس غزل میں ہے: ماورا اور دائرہ کو دیکھا جائے جو مطلعے میں ہیں تو ماورا کے و پر زبر ہے اور دائرہ کے ء پر زیر ، قافیہ ملانے کی ایک یہی...
  14. شاہد شاہنواز

    خود سے باتیں کرتے رہنا - برائے اصلاح'

    قافیوں کی ایک قسم اور ہے ۔۔۔ صوتی قافیہ ۔۔۔ کیا اس میں بھی اس کا استعمال درست نہیں؟ میرا ذاتی خیال اس میں یہ ہے کہ کچھ قوافی بدل کر شاید جائز ہوسکتا ہے۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اور میں سوچ رہا ہوں کہ ابھی تو داخل ہوا ہوں۔۔ جانا بھی چاہئے؟؟
  16. شاہد شاہنواز

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    ویڈیو کانفرنس کچھ زیادہ مشکل نہیں رہی ویسے بھی۔۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    دُوسرا کون ہے؟ ۔۔۔ میری ایک حمدیہ نظم، برائے اصلاح و تبصرہ

    بہت بہت شکریہ استاد محترم۔۔۔ اصلاح تمام ہوئی۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    دُوسرا کون ہے؟ ۔۔۔ میری ایک حمدیہ نظم، برائے اصلاح و تبصرہ

    تبدیلیاں کردی ہیں اور امید ہے کہ اب سب کچھ ٹھیک ہوچکاہوگا، ایک ڈالا گماں والی بات پر شک سا ہے۔۔۔ دُوسرا کون ہے؟ کون ہے جلوہ فرما یہاں اور وہاں؟ کون ہے سو نشانوں میں بھی بے نشاں؟ کس نے بخشا یقیں؟ کس نے ڈالا گماں؟ کس کی تخلیق ہیں یہ زمیں آسماں؟ عرشِ اعظم پہ بیٹھا ہوا کون ہے؟ ایک تُو ہی تو ہے،...
  19. شاہد شاہنواز

    ساتھ یہ زمیں جائے۔۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    اصلاح تمام ہوئی۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔
Top