نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    چلیے یہ بات تومعلوم ہوئی کہ آپ مذہب کو نہیں مانتے۔۔۔ بہرحال آپ میں اور مجھ مسلمان میں یہ بات مشترک ہے کہ سعد یا نحس کوئی عدد یا کوئی بھی چیز نہیں ہوا کرتی۔ ہر بات کا سبب عقل میں آنے والا ہوتا ہے، لیکن ہر کسی کی عقل میں آنے والا نہیں ہوتا۔۔۔ آپ نے بتایا نہیں کہ تین ہزار بہتر ہی کیوں؟ شاید کوئی نہ...
  2. شاہد شاہنواز

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    نحس یا سعد علم الاعداد یا علم نجوم کے قبیل کی چیز ہے اور اسے بکواس کہنا آپ کے مسلمان ہونے کا ثبوت ہے۔ لیکن آپ کی محبت تین ہزار بہتر پر جا کر ہی کیوں چمکی؟ شاید انیس بھائی اور آپ ہی جانتے ہیں۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    مبارکباد انیس الرحمن بھی تین ہزار بہتروی ہو گئے

    تین ہزار بہتر کیا کوئی نحس یا مبارک عدد ہے؟؟
  4. شاہد شاہنواز

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    مجھے تو بڑا آسان لگا یہ بائنری نظام۔۔۔ ٹکڑے کر کے گنتے رہیں، گنتی پوری ہوجائے تو ٹھیک، ورنہ رد۔۔۔ ضرورت ہی نہیں ہے تقطیع کے لمبے چوڑے قوانین یاد کرنے کی۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    دُوسرا کون ہے؟ ۔۔۔ میری ایک حمدیہ نظم، برائے اصلاح و تبصرہ

    دُوسرا کون ہے؟ زندگی ہی نہیں تھی، قضا بھی نہ تھی حُسن تھا ہی نہیں، پھر اَدا بھی نہ تھی جب نہیں تھی محبت، وفا بھی نہ تھی جب خلا بھی نہ تھا، جب فضا بھی نہ تھی جو یہاں پھر بھی تھا، اے خدا کون ہے؟ ایک تُو ہی تو ہے، دوسرا کون ہے؟ کس کے جلوے نمایاں ہیں افلاک میں؟ کون چھپ کر عیاں بھی ہے اِدراک میں؟ کس...
  6. شاہد شاہنواز

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    بہرحال ۔۔۔ میرے لیے تو بات پہنچانا ضروری ہے۔۔۔ اور مصرعے میں صرف ہلکی سی تبدیلی ہوئی ہے، کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔ الفت ہے کچھ ایسی شے، کچھ کام نہیں ہوتا، کچھ ہو تو بھلا کیا ہو، کیجے بھی تو کیا کیجے؟؟ یا پھر الفت ہے کام ایسا ۔۔۔ صرف کام کے لفظ کی تکرار ہونے، نہ ہونے سے مفہوم میں تبدیلی نہیں آتی، سو یہ...
  7. شاہد شاہنواز

    یہ کون سی بحر ہے؟

    مجھے بحروں کا تو یہ بھی علم نہیں تھا کہ یہ ہوتی ہیں۔۔۔ 1997ء سے شاعر ہوں جب میں ساتویں میں پڑھتا تھا اور شاعری جو سراسر ایک آرٹ ہے، اس کے پیچھے علم عروض کی سائنس بھی ہے، اس کا علم مجھے بہت بعد میں ہوا یعنی 2010ء میں۔ لیکن اس کے بعد سے اب تک مجھے پڑھنے کا وقت نہیں ملتا، صرف لکھنے کا ملتا ہے...
  8. شاہد شاہنواز

    یہ کون سی بحر ہے؟

    الف عین صاحب مزمل شیخ بسمل بھائی محمد اظہر نذیر بھائی فاتح بھائی محمد وارث بھائی
  9. شاہد شاہنواز

    یہ کون سی بحر ہے؟

    یہ کون سی بحر ہے؟ میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی۔۔۔ پروین شاکر۔۔۔ اور میری غزل بھی شاید اسی میں ہے۔۔۔ یا پتہ نہیں الگ الگ بحریں ہیں۔۔۔ جب کھلا تھا مرا کردار مری موت کے بعد یاد کرتے تھے مجھے یار مری موت کے بعد
  10. شاہد شاہنواز

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    122 2221 ال فت ہ ک ام اے سا کچ کا م ن ہی ہو تا یہ وہ ٹکڑے ہیں جو میری تقطیع سے بنے۔۔۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پہلے ہم نے کام کا ’کاف‘ الگ کردیا۔ لیکن بعد کی صورت ٹھیک ہے کیونکہ کام میں کا اور م تو الگ ہی ہوتے ہیں۔۔۔ شاید کام میں سے کاف الگ کرنا کوئی اختلافی مسئلہ ہو۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ساتھ یہ زمیں جائے۔۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    ساتھ یہ زمیں جائے، ساتھ آسماں جائے میں جہاں جہاں جاؤں، تیری داستاں جائے تیرا نام لکھا ہو اور ترا نشاں جائے جس طرف یقیں ٹھہرے جس طرف گماں جائے موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں جائے زیست ایک آندھی ہے، لے کے امتحاں جائے کوئی عشق کی بازی جیت کر بھی روتا ہے کوئی گرچہ ہارا ہو، پھر بھی شادماں...
  12. شاہد شاہنواز

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    میری تقطیع کے مطابق غلط مصرعے: غم لگ نہ جائے دل کآہیں نہ بھرا کیجے ہنسنے پہ ہنسی آئے،یوں بھی نہ ہنسا کیجے جب سامنے آجائے دل تھام لیا کیجے الفت ہے کام ایسا کچھ کام نہیں ہوتا کچھ ہو تو بھلا کیا ہو،کیجے بھی تو کیا کیجے الفت ہے یا کہ نفرت تنہائی یا کہ وحشت کیوں غم نہیں ہے مجھ کو اس غم کی دوا...
  13. شاہد شاہنواز

    مانگے برائے اصلاح

    اس اور دل نے کو جدا کرنا آپ کا ہمیں تو اچھا نہیں لگ رہا۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    کچھ کیجے بگڑتا ہے۔۔۔ برائے اصلاح و تبصرہ

    مفعول مفاعیلن اشاری نظام – 122 2221 2 2 1 1 2 2 2 کچ کی جِ ب گڑ تا ہے کچھ کیجے بگڑتا ہے کچ بی نَ ک یا...
  15. شاہد شاہنواز

    ایک کہانی

    خواتین پہلے سے ہی پرفیکٹ ہیں۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ سبحان اللہ سبحان اللہ۔۔۔ ہزل کے اس شعر پر جتنی بھی داد دی جائے کم ہے۔۔۔ واہ
  16. شاہد شاہنواز

    احمد فراز کی آخری غزل یا احمد فراز پر آخری تہمت

    غم حیات کا جھگڑا مٹا رہا ہے کوئی۔۔ چلے بھی آؤ کہ دنیا سے جا رہا ہے کوئی۔ شاید یہ غزل فراز ہی کی ہے، لیکن بات ایک سے دوسرے تک پہنچتے پہنچتے کیا سے کیا ہوجاتی ہے، یہی اس کے ساتھ بھی ہوا ہے۔۔۔۔ برمحل بھی ہے اور فراز جیسے شاعر سے اس کی امید کی بھی جاسکتی ہے۔۔۔ پروین شاکر نے بھی تو لکھا تھا مر بھی...
  17. شاہد شاہنواز

    ایک کہانی

    اردو تو نہیں لگتی۔۔۔ کسی اور طرح کی اردو ہے شاید، جو ہم نہیں جانتے۔۔۔ تھر اور راجستھان کے آس پاس کے لوگ ہوتے تو آپ سے پوچھتے: ای کا ہوت ہے؟
  18. شاہد شاہنواز

    مانگے برائے اصلاح

    کون سی رسم ؟؟
  19. شاہد شاہنواز

    کیا یہ شعر احمد فراز کا ہے؟

    مجھے یہ شعر کسی طرح بھی وزن میں نہیں لگتا، پھر آپ کو کیسے لگ سکتا ہے؟ اس پر تو سوال اٹھانے کی ضرورت ہی نہ تھی کیونکہ احمد فراز کی شاعری اسطرح کی نہیں ہے۔۔ پھر بے وزن ہونے کی بات بھی غلط سمجھی جائے تو خیال کی ادائیگی ہی اتنی بے کار ہے کہ میں بھی نہ لکھوں۔۔۔ پھر فراز کیسے لکھ سکتے تھے؟؟
Top